kasoti شخصیت بوجھیں

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
تک دھیا والا استاد
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:



تیرے جیسے پپو میرے پاس ڈرائیور بننے آتے تھا
لیکن پانچ ، سات سال انہیں گئیر پکڑانا ہی سکھاتا رہتا تھا
 

Bunna

Minister (2k+ posts)

اس جیسے چھوکرے میں نے اپنے ڈیرے پر رکھے ہوتے تھے
مہمانوں کی دل پشوری کے لئے

آپ کا ڈیرہ بھی ہے

کیا لندن میں بھی ڈیرے ہوتے ہیں - ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

چھوڑو یہاں کونسا کوئی آپ کی چیک کر رہا ہے
 

Bunna

Minister (2k+ posts)


تیرے جیسے پپو میرے پاس ڈرائیور بننے آتے تھا
لیکن پانچ ، سات سال انہیں گئیر پکڑانا ہی سکھاتا رہتا تھا

تو نے بھی تو کسی سے سیکھا ہوگا گئیر پکڑنا

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کا ڈیرہ بھی ہے

کیا لندن میں بھی ڈیرے ہوتے ہیں - ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

چھوڑو یہاں کونسا کوئی آپ کی چیک کر رہا ہے

لندن میں بھی بنا رہا ہوں
تیرے جیسے مہمان اداکار چاہیے
جو میرے جیسے ڈرائیوروں کا دل بہلا سکیں


فکر نہ کر ، کسوٹی نہیں کھیلوں گا تیرے ساتھ
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
تو نے بھی تو کسی سے سیکھا ہوگا گئیر پکڑنا

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

ہاں لیکن میں ایک دفعہ میں ہی سیکھ گیا تھا
تیری طرح گئیر سے لمک کے نہیں بیٹھ گیا تھا چوزے
 

Bunna

Minister (2k+ posts)

لندن میں بھی بنا رہا ہوں
تیرے جیسے مہمان اداکار چاہیے
جو میرے جیسے ڈرائیوروں کا دل بہلا سکیں


فکر نہ کر ، کسوٹی نہیں کھیلوں گا تیرے ساتھ

گھر کے لیے بنوا رہا ہے استاد جی
 

Bunna

Minister (2k+ posts)

ہاں لیکن میں ایک دفعہ میں ہی سیکھ گیا تھا
تیری طرح گئیر سے لمک کے نہیں بیٹھ گیا تھا چوزے

پھر تو کافی ماہر ہوگا گیئر پکڑنے میں

تو اب گوگل ڈاٹ کام سے کسوٹی کھیلتا ہے

ہا ہا ہا ہا ہا
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
گھر کے لیے بنوا رہا ہے استاد جی


یہ عادت ہوتی ہے گھٹیا لوگوں کی کہ جب جواب نہیں بنتا تو بات گھر تک لے جاتے ہیں
میں نے اب تک اس بکواس کو تیرے تک ہی محدود رکھا ہے


پہلی بار مجھے سیاست .پی کے پر فاول لنگویج استعمال کرنا پڑی ، میں شرمندہ ہوں
جب اس تھریڈ کے ساتھ تیرا لینا دینا نہیں ، تو یہاں درجنوں اور تھریڈ چل رہے ہیں ، وہاں جا کر قسمت آزمائی کر
تجھے کیا لگے ہم کسوٹی کھیلیں، نہ کھیلیں


چل اب جان چھوڑ ، میری بھی زبان گندی کروائی
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
پھر تو کافی ماہر ہوگا گیئر پکڑنے میں

تو اب گوگل ڈاٹ کام سے کسوٹی کھیلتا ہے

ہا ہا ہا ہا ہا


میرے پاس تجھے یقین دلانے کا کوئی زریعہ نہیں کہ میں گوگل سے نہیں کھیلتا
ہاں بہت مجبوری میں جب کوئی بہت مشکل سوال ہو تو گوگل سے وفات یا پیدائش یا معلومات کا پتا چلانا پڑتا ہے


بہرحال میں نے یہاں کسی سے کوئی میڈل نہیں لینا جو وضاحتیں پیش کرتا پھروں
ہم یہاں شغل میں کسوٹی کھیلتے ہیں
اور میرے خیال میں یہ اس سے سو گناہ بہتر ہے کہ بیٹھ کر انڈین گانے سنے جائیں
 

Bunna

Minister (2k+ posts)

یہ عادت ہوتی ہے گھٹیا لوگوں کی کہ جب جواب نہیں بنتا تو بات گھر تک لے جاتے ہیں
میں نے اب تک اس بکواس کو تیرے تک ہی محدود رکھا ہے


پہلی بار مجھے سیاست .پی کے پر فاول لنگویج استعمال کرنا پڑی ، میں شرمندہ ہوں
جب اس تھریڈ کے ساتھ تیرا لینا دینا نہیں ، تو یہاں درجنوں اور تھریڈ چل رہے ہیں ، وہاں جا کر قسمت آزمائی کر
تجھے کیا لگے ہم کسوٹی کھیلیں، نہ کھیلیں


چل اب جان چھوڑ ، میری بھی زبان گندی کروائی

ابے چل ڈرائیور

استاد نام رکھنے سے عادت اور فطرت نہیں بدلتی

جس طرح کی گھٹیا زبان تو نے استعمال کی ہے مجھے اندازہ ہو گیا تھا کے تو کوئی خاص قسم کا گھٹیا آدمی ہوگا

اور میرا اندازہ غلط نہیں نکلا

گوگل ڈاٹ کام کسوٹی کھیلنے سے تو افتخار احمد اور عبیداللہ نہیں بن جاتا ایک ڈرائیور

تو ڈرائیور ڈاٹ کام پر جا کر ڈرائیور سیکھ
گئیر پکڑنا سیکھ
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)


میرے پاس تجھے یقین دلانے کا کوئی زریعہ نہیں کہ میں گوگل سے نہیں کھیلتا
ہاں بہت مجبوری میں جب کوئی بہت مشکل سوال ہو تو گوگل سے وفات یا پیدائش یا معلومات کا پتا چلانا پڑتا ہے


بہرحال میں نے یہاں کسی سے کوئی میڈل نہیں لینا جو وضاحتیں پیش کرتا پھروں
ہم یہاں شغل میں کسوٹی کھیلتے ہیں
اور میرے خیال میں یہ اس سے سو گناہ بہتر ہے کہ بیٹھ کر انڈین گانے سنے جائیں

ابے چل ڈرائیور

استاد نام رکھنے سے عادت اور فطرت نہیں بدلتی

جس طرح کی گھٹیا زبان تو نے استعمال کی ہے مجھے اندازہ ہو گیا تھا کے تو کوئی خاص قسم کا گھٹیا آدمی ہوگا

اور میرا اندازہ غلط نہیں نکلا

گوگل ڈاٹ کام کسوٹی کھیلنے سے تو افتخار احمد اور عبیداللہ نہیں بن جاتا ایک ڈرائیور

تو ڈرائیور ڈاٹ کام پر جا کر ڈرائیور سیکھ
گئیر پکڑنا سیکھ
چلو یار چھوڑ دو اب دونوں اس فورم کے معزز ممبر ہو اب کوئی کومنٹس نہیں لکھے گا
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے کب انکار کیا کہ میں ڈرائیور نہیں چوزے ؟
میں نے تو پہلے دن سے اس ویب سائٹ پر اپنے آپ کو ڈرائیور ہی بتایا ہے
اور میں نے معزرت بھی کی کہ غصے میں میں نے غلط الفاظ کا استعمال کیا
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
چلو یار چھوڑ دو اب دونوں اس فورم کے معزز ممبر ہو اب کوئی کومنٹس نہیں لکھے گا

برکا اب اسکو آپ سمبھالو
میں نے صرف آپ کی وجہ سے اسکو جواب نہیں دیا
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)

میں نے کب انکار کیا کہ میں ڈرائیور نہیں چوزے ؟
میں نے تو پہلے دن سے اس ویب سائٹ پر اپنے آپ کو ڈرائیور ہی بتایا ہے
اور میں نے معزرت بھی کی کہ غصے میں میں نے غلط الفاظ کا استعمال کیا
استاد جی آپ بھی غصہ تھوک کر جلدی سے دوسرے تھریڈ پر آجائیں
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
thora bhot chagra acha hota hey. khuun grm rehta hey.
نہیں یار شغل میلہ ٹھیک ہے جھگڑا کرنے سے پہلے کتنے ممبر فورم چھوڑ گئے ہیں
اچھا لکھنے والا فورم چھوڑے مجھے دکھ ہوتا ہے