kasoti شخصیت بوجھیں

hikmat

Banned
Agar google.com website down ho jaye tu aap sari zindagi quad-e-azam ko bhi nahi pooch saktay. Mian Mitho.

google itne aram se down nahi honi ki. jstrah sbzi wala koi mre ya jie subah 5 bje dukaan zrur kholta hey google ne up he rehna hey.
 

Bunna

Minister (2k+ posts)


میں چوزوں سے بحث نہیں کرتا
جاؤ جا کر موبائل پر سانپوں والی گیم کھیلو

چمگاڈر کسی سے بھی بحث نہیں کرتا
بس الٹا لٹک کر خود کو کسوٹی کا ماہر سمجھتا ہے - ہا ہا ہا ہا ہا
 

hikmat

Banned

چمگاڈر کسی سے بھی بحث نہیں کرتا
بس الٹا لٹک کر خود کو کسوٹی کا ماہر سمجھتا ہے - ہا ہا ہا ہا ہا

yaar aap ko kia keh rhey hein. apne kaam se lge hein. krne do unhein.
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)

چمگاڈر کسی سے بھی بحث نہیں کرتا
بس الٹا لٹک کر خود کو کسوٹی کا ماہر سمجھتا ہے - ہا ہا ہا ہا ہا

ویسے زیادہ سے سکور کتنا کیا تھا سانپوں والی گیم میں ؟
لڈو والی سانپ کی گیم بھی ٹھیک ہے ، اچھا وقت گزر جاتا ہے
ہیں نا ؟
 

Bunna

Minister (2k+ posts)

ویسے زیادہ سے سکور کتنا کیا تھا سانپوں والی گیم میں ؟
لڈو والی سانپ کی گیم بھی ٹھیک ہے ، اچھا وقت گزر جاتا ہے
ہیں نا ؟

ہا ہا
کیا ہوا سوئی سانپ پر ہی اٹک گئی
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
Next-007.jpg
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
ہا ہا
کیا ہوا سوئی سانپ پر ہی اٹک گئی


اگر اپنے کام سے کام رکھا جاۓ تو بہتر ہوتا ہے
اس تھریڈ سے جب لینا دینا نہیں ، تو یہاں امب لینے آتے ہو
 

Bunna

Minister (2k+ posts)


اگر اپنے کام سے کام رکھا جاۓ تو بہتر ہوتا ہے
اس تھریڈ سے جب لینا دینا نہیں ، تو یہاں امب لینے آتے ہو

چمگاڈر اگر اپنا ناپ استاد رکھ لے پھر بھی چمگاڈر ہی رہتا ہے

گوگل ڈاٹ کام سے کسوٹی

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)


اگر اپنے کام سے کام رکھا جاۓ تو بہتر ہوتا ہے
اس تھریڈ سے جب لینا دینا نہیں ، تو یہاں امب لینے آتے ہو

ہان استاد وہ امب لینے آیا تھا اب چلا گیا ہے
دفعہ کر
 

hikmat

Banned
چمگاڈر اگر اپنا ناپ استاد رکھ لے پھر بھی چمگاڈر ہی رہتا ہے
گوگل ڈاٹ کام سے کسوٹی
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

اوے
استاد دی شان اچ گستاخی سوچ سمجھ کے کریں
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
چمگاڈر اگر اپنا ناپ استاد رکھ لے پھر بھی چمگاڈر ہی رہتا ہے

گوگل ڈاٹ کام سے کسوٹی

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا



چوزے کی تشریف میں خارش کیوں ؟
ہم گوگل سے کھیلیں یا یاہو سے ؟