kasoti شخصیت بوجھیں

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)


اوستاد کل کی جھڑپ کو دل پے لے بیٹھا ہے

اس کے بغیر کسوٹی بے رنگ ہے

برسا نے تجویز دی ہے استاد کی واپسی کے لے اے پی سی بلانی پرے گے
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
yes..............

یار وہ میرا استاد کل کا ناراض ہے یار کوئی تو اسے منا لے

nhi aik do dn to bnte hein duel ke baad. Ustaad go bhaari para hey hrif pr lekn kch na kch to zkhm aaye heyn usse bhi


میں اتنی جلدی ناراض ہونے والوں میں سے نہیں
ویسے ہی ذرا مصروف تھا