Kasoti....شخصیت بوجھیں

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
Ustadje, app k aur mery khayalat ketnay miltay han (bigsmile)

altaf+hussain++funny+pictures+%25281%2529.jpg
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
آپ علم نہیں که سکتے

پنجاب میں نہیں

اچھا ، اوپر کسی بھائی نے گل جی کا نام لے لیا ہے، اگر وہی ہیں تو بتا دو
اگر وہ نہیں تو کیا اس شخصیت کا قتل صوبہ سرحد میں ہوا ؟
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)

اچھا ، اوپر کسی بھائی نے گل جی کا نام لے لیا ہے، اگر وہی ہیں تو بتا دو
اگر وہ نہیں تو کیا اس شخصیت کا قتل صوبہ سرحد میں ہوا ؟

ہان جی اب تکا باز تو باز نہیں آئین گے

جی جناب اسماعیل گل جی درست جواب ہے
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)

ہان جی اب تکا باز تو باز نہیں آئین گے

جی جناب اسماعیل گل جی درست جواب ہے

ویسے گل جی والا سوال ایک دفعہ پہلے بھی یہاں پوچھا جا چکا ہے