GHULAM SHARIF I mean shariiffoo ka ghulam?
ImRaaN Chief Minister (5k+ posts) Sep 15, 2014 #82 Baatuni said: اٹھارہ کروڑ پاکستانیوں میں سے ساڑھے سترہ کروڑ ریاض محمد خان کو نہیں جانتے ... :lol: Click to expand... یار یہ بات بارہ آنے صحیح کی ہے مزہ آگیا میری بتی چلی گئی تھی
Baatuni said: اٹھارہ کروڑ پاکستانیوں میں سے ساڑھے سترہ کروڑ ریاض محمد خان کو نہیں جانتے ... :lol: Click to expand... یار یہ بات بارہ آنے صحیح کی ہے مزہ آگیا میری بتی چلی گئی تھی
سعد Minister (2k+ posts) Sep 15, 2014 #83 ImRaaN said: یار یہ بات بارہ آنے صحیح کی ہے مزہ آگیا میری بتی چلی گئی تھی Click to expand... :lol:میری بات صرف بارہ آنے ہی کیوں صحیح لگی ........ پورے سولھ آنے کیوں نہیں بھائی بڑے افسوس کی بات ہے... آدھی رات کو بھی بجلی چلی جاتی ہے ..... بڑی ہی مصیبت ہے
ImRaaN said: یار یہ بات بارہ آنے صحیح کی ہے مزہ آگیا میری بتی چلی گئی تھی Click to expand... :lol:میری بات صرف بارہ آنے ہی کیوں صحیح لگی ........ پورے سولھ آنے کیوں نہیں بھائی بڑے افسوس کی بات ہے... آدھی رات کو بھی بجلی چلی جاتی ہے ..... بڑی ہی مصیبت ہے