kasoti شخصیت بھوجیں

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Prince yaar kidar chala giya tha.

Ab bata ye kon Dosheeza thi ?


born in france
died in france

not writer.....



نہیں ، سوالوں کو بچاتے ہیں
اس نے زندگی میں کوئی کام نہیں کیا
لیکن ایک خاص وجہ سے مشھور ہے
آپ اسے کوئی ایک سنگل حادثہ وغیرہ نہیں کہ سکتے


hint
کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو کسی قدرتی خوبی یا خامی یا اس طرح کی کسی اور وجہ سے بھی مشھور ہوتے ہیں

kiya wo apni khubsurti ki waja sey mashoor hey?

خوبصورتی نہیں

Koi extra ordinary Talent?

you can call it extra ordinary
but cant call it a talent
is mein os ka koi kamal nahin tha
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
was she a teacher?

nahin.....

فرانس کی ایک عورت
پندرہ سال سے زیادہ پہلے وفات پائی
کسی قدرتی وجہ سے مشھور
زندگی میں کبھی کوئی کام نہیں کیا
کسی شعبے سے تعلق نہیں
ایک فلم میں آئی لیکن وہ اداکارہ نہیں تھی
 

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
ye qudarti waja Jismani thi ya rohani?



nahin.....

فرانس کی ایک عورت
پندرہ سال سے زیادہ پہلے وفات پائی
کسی قدرتی وجہ سے مشھور
زندگی میں کبھی کوئی کام نہیں کیا
کسی شعبے سے تعلق نہیں
ایک فلم میں آئی لیکن وہ اداکارہ نہیں تھی
[/QUOTE]