Kasoti...10th august 2012

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Kia wo 2000 saal purana kardar hey ??
kia wo kardaar like god ,king ki waja sey mashur hey ??
خود اپنی وجہ سے مشھور تھا ...
یہی بتایا جاتا ھے کا اسلام سے پہلے کے دور کا کردار تھا .


پہلی دفعہ دسویں صدی میں اس کا ذکر ایک کتاب میں آیا


پاکستانی کہانیوں میں بھی یہ کردار شامل ھے
آپ نے بچپن میں اس کی کوئی نہ کوئی کہانی ضرور پڑھی ہو گی
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
It was Rustam

رستم
ایرانی سپہ سالار ، پہلوان اور عظیم فاتح


ایشیائی کشتی میں رستم زمان(موجودہ دور کا رستم ) کا ٹایٹل اسی کے نام سے منسوب ھے
جیسے رستم زمان گاماں پہلوان