Kasoti (22-08-12)

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
آج کی کسوٹی

ایک مرد شخصیت

وفات ہو چکی ھے

تعلق ایشیا سے تھا

images

[MENTION=25459]_pakistan[/MENTION] [MENTION=21792]aamirksa[/MENTION] [MENTION=5154]arnold_mic[/MENTION]
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
ابے یار یہ کیا ہے ، جاؤ پہلے بادام کھا کر آؤ پھر ہمارا دماغ کھاؤ

تم بڑے نزدیک پہنچ گۓ تھے نا....بس پکڑنے ہی والے تھے ..کوئی بادشاہ یا سپہ سالار نہیں
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب جیسے ہی نکاح ہونے والا تھا تو دلہن ہی بدل دی ، کترینا کیف کی جگا فردوس عاشق حیوان پیش کرنے والے ہو ؟

یار مذاق کیا ھے ...تعلق افریقہ سے بتایا جاتا ھے ...انٹرنیٹ پر اس کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ھے ..اس لئے کنفیوز ہو گیا تھا
 
_pakistan

Minister (2k+ posts)
tou phir is ki maloomat aap ko kahan sey mili???

یار مذاق کیا ھے ...تعلق افریقہ سے بتایا جاتا ھے ...انٹرنیٹ پر اس کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ھے ..اس لئے کنفیوز ہو گیا تھا