اس تھریڈ کا مقصد معلومات میں اضافے اور انٹرٹینمنٹ کے ساتھ ساتھ ان شخصیات کو خراج تحسین پیشں کرنا بھی ہے
آج کی کسوٹی
ایک مشھور پاکستانی شخصیت
زندہ
عمر چالیس اور پچاس کے درمیان
@omerkashmiri @barca @Naeem @خشک آنسو @arnold_mic
سخصیت مرد ہے یا عورت ؟
اسکا تعلق سیاست سے ہے یا شوبز سے ؟Man.........
اسکا تعلق سیاست سے ہے یا شوبز سے ؟
kis shobay se taaluq hai?
پنجاب سے یا سندھ سے ؟
sindh say hay....
sindh say hay....
singer ,from TV or from Film?
from karachi?
استاد گھر میں سالن پکا رہا ہے یا تندور پر روٹی لگا رہا ہے ، اتنی دیر سے جواب ؟ (hmm)
پاکستان میچ جیت گیا ...مبارک
سنگر نہیں ہے
فلموں یا ٹی وی کا ایکٹر بھی نہیں
سنگر نہیں ہے
فلموں یا ٹی وی کا ایکٹر بھی نہیں