Kasoti. Guess The Personality..25 july

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)

آج کی کسوٹی



ایک مرد
وفات پاۓ دو ہزار سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے
تعلق ایشیا سے
9882067-question-mark-puzzle.jpg
 
Last edited:

BHAAI

Senator (1k+ posts)
دو ہزار سال ؟ استاد بیس ہزار سال کا بندہ نہیں ملا تمہیں ؟

33ynndx.gif
 

BHAAI

Senator (1k+ posts)
سیاسی سخصیت یا مذہبی ؟


پچاس سال سے زیادہ عمر میں وفات ہوئی


تجھے زیادہ شوق ہے آثار قدیمہ کی کھدائی کا ، اب پکڑ لے کدال . زیادہ شوخا نہ ہو @bhaai

 

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Bhaai ney tou tukey hi marney hain, kiya farq parta hey shaksiat 2 din purani ho ya 2000 saal purani.




پچاس سال سے زیادہ عمر میں وفات ہوئی


تجھے زیادہ شوق ہے آثار قدیمہ کی کھدائی کا ، اب پکڑ لے کدال . زیادہ شوخا نہ ہو @bhaai

 
Last edited:

BHAAI

Senator (1k+ posts)
اس وقت وہ لنگر خود بناتا بھی ہے اور خود ہی لوٹتا بھی ہے ، اس لئے کسوٹی سے غائب رہتا ہے
middle east
but not arabic
@bhaai: بارکا کھوتے کے کیپشن لینے میں مصروف ہے ؟