Kasoti. Guess The Personality..26 july

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
He was a very good friend of Mumtaz Mufti. Alakh nagri aur Ali pur ka aeli, mein in ka kaafi zikar hay....Father of Bushra Ansari.

Ahmad%20Bashir.jpg


ممتاز مفتی ، قدرت الله شہاب ، اشفاق احمد اور ان کی اپس میں کافی دوستی تھی
حالانکہ احمد بشیر صاحب بائیں بازو کی نمائیندگی کرتے تھے


 

Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
یہ عورت کوئی حکمران تھی یا کسی کی گرل فرینڈ ؟

یارہ وہی والی جو کسی سیاست کی بیٹی تھی۔ گھر سے بھاگی اور واپس آئی تو باپ کی لاڈلی تھی باپ نے ویمن یوتھ کا چیرمین بنا دیا کہ تم اپنی تعلیمات کو اگے یوتھ میں منتقل کرو
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)


خود اپنی وجہ سے ہی مشھور تھے نا ؟
اور کیا کسی خاص واقعے کی وجہ سے مشھور تو نہیں ہوا جو ایک دفع پیش آیا ہو ؟


Yes you can say that. kisi waqaa ki waja say