Kasoti. Guess The Personality..26 july

falcons

Minister (2k+ posts)


اگر پہلے سوال کا جواب اتنی جلدی دو گے تو ایسے ہی مشکل سوال پوچھیں گا نہ ..ہاہاہا
ویسے یہ اتنا بھی غیر معروف نہیں ہے ، ابھی پچھلے دنوں ٹی وی پر اس کا کافی ذکر چل رہا تھا
کافی مشھور ہے

Ap janab sarkar party wala ???? :biggthumpup:
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Nawab Dr.Amber Shahzada
انعام
lahore2012-556.jpg