Kasoti. Guess The Personality..27 july

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
King, Negus or Al-Najashi,


The Quran describes King negaus belief in these words:


"And when they listen to revelation received by the Messenger, you will see their eyes overflowing with tears, for they recognize the Truth. They pray:˜Our Lord! we believe; write us among the witnesses" (Quran 5:83).

no, he was in the era of MUHAMMAD PBUH
SECONDLY, KING NAJASHI WAS NOT NOTORIOUS
CORRECT ANSWER IS ABRAHA
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
hathi walon k saath............surah-e-feel

حبشہ (
ایتھوپیا) کا بادشاہ جس نے 525ء میں یمن فتح کیا۔ عیسائیت کا پر جوش حامی تھا۔ اس نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایک عالی شان گرجا تعمیر کروا دیا تھا۔ 570ء میں مکہ پر حملہ کیا جس کا مقصد خانہ کعبہ کو منہدم کر کے صنعا کے گرجے کو مرکزی عبادت گاہ کا درجہ دینا تھا۔ ابرہہ کی فوج میں ایک ہاتھی بھی تھا جس کا نام ابن ہشام نے محمود لکھا ہے۔ چونکہ عربوں کے لیے یہ ایک انوکھی چیز تھی اس لیے انھوں نے حملے کے سال کا نام عام الفیل (ہاتھی کا سال) رکھ دیا۔ قرآن مجید کی سورت فیل میں ہے کہ جب ابراہہ نے مکے پر حملہ کیا تو خدا نے مکے والوں کی مدد کے لیے ابابیلیں بھیجیں جن کے پنجوں میں کنکریاں تھیں۔ یہ کنکری جس شخص کو لگ جاتی، اس کا بدن پھٹ جاتا اور وہ تڑپ تڑپ کر مرجاتا۔ اس طرح ابراہہ کو بے نیل مرام واپس جانا پڑا۔ یہ واقعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت سے پچاس روز پہلے کا ہے۔ اسی سال مکے میں چیچک کی وبا پھیلی جس سے اکثر مستششرقین اور کچھ مسلمان علما نے بھی یہ نتیجہ نکالا ہے کہ ابرہہ کی پسپائی کا سبب دراصل یہی وبا تھی جس کے باعث اس کی فوج کا ایک بڑا حصہ ناکارہ ہوگیا تھا۔

 

saeenji

Minister (2k+ posts)
@Naeem now you ask

images
 
Last edited:

Adeel

Founder
I see you guys have a lot of interest in these games. I'm going to make a seperate section for Kasoti. Like this post if you agree.