Kasoti. Guess The Personality..31 august

Raja Farhan Arif

MPA (400+ posts)
Louis Pasteur


Correct

h3DFE4F95
 

hikmat

Banned
میں محسوس کرتا ہوں کے ہمارے معاشرے میں علم کی کمی ہوتی جاتی ہے. اسلئے میں ایک کھوتوں کی فوج کی تشکیل دے رہا ہوں. آپ لوگ بھی اپلائی کریں
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
میں محسوس کرتا ہوں کے ہمارے معاشرے میں علم کی کمی ہوتی جاتی ہے. اسلئے میں ایک کھوتوں کی فوج کی تشکیل دے رہا ہوں. آپ لوگ بھی اپلائی کریں
لیکن کھوتوں کی فوج تو جنگ میں حصہ لے گی ، اس نے علم کی ترویج میں کون سا کردار ادا کرنا ہے
 

hikmat

Banned
لیکن کھوتوں کی فوج تو جنگ میں حصہ لے گی ، اس نے علم کی ترویج میں کون سا کردار ادا کرنا ہے

​ابھی مجھے ایک بکری ملی جس کا نام سقراط ہے. روز چھ کلو مینگنیاں دیتی ہے
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)


استاد تم واقی میں استاد ہو

میرا دوست بکرا دیکھا ہے کہیں؟


خود ہی کہہ رہے ہو بکری مل گئی ...اب بکرے کا اچار ڈالنا ہے


جاؤ مزے کرو
ویسے بکری کا دودھ کافی مفید ہوتا ہے
 

hikmat

Banned

خود ہی کہہ رہے ہو بکری مل گئی ...اب بکرے کا اچار ڈالنا ہے

جاؤ مزے کرو
ویسے بکری کا دودھ کافی مفید ہوتا ہے


سوری یار برکا. ویسے یہ نام کچ عجب سا نہیں ہے. اس سے تو بکرا پھر بھی بہتر ہے
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
سوری یار برکا. ویسے یہ نام کچ عجب سا نہیں ہے. اس سے تو بکرا پھر بھی بہتر ہے



بارکا چوبیس میں سے بیس گھنٹے یہیں ہوتا ہے سیاست . پی کے پر


آتا ہو گا ابھی آنکھیں ملتا ہوا
 

likefani

Politcal Worker (100+ posts)

Bahi raja aap nay itna bara hint diya hai ha ha usnay k u t t a y katnay ki vaccine banai thi lol Asif zardari oye hakim tujAy zardari nay tu nahi kaata
 
Last edited: