Kasoti. Guess The Personality..31 july

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں وہ ہمارا ماما لگتا ہے جو ہم اچھی ترھا جانتے ہیں ؟ جب اسکے شہر کا ہی نہیں پتا تو اسکو کہاں ڈھونڈیں ؟ :(


کیوں تو مردم شماری کا رجسٹر دیکھ کر گیس کرے گا
چل ایک ہنٹ
اس نے ایک کتاب بھی لکھی
 

BHAAI

Senator (1k+ posts)
کیا وہ کتاب سیاست کے بارے میں تھی یا اسکی ذاتی زندگی کے بارے میں


کیوں تو مردم شماری کا رجسٹر دیکھ کر گیس کرے گا
چل ایک ہنٹ
اس نے ایک کتاب بھی لکھی
 

BHAAI

Senator (1k+ posts)
ہم یہاں دھڑا دھڑ حلیم گھوٹے جا رہے ہیں اور علادین گوگل میں لگا ہوا ہے ، آج دیکھنا ووہی اچانک آئیگا اور دیگ کو کڈ نیپ کر لیگا