Kasoti. Guess The Personality..6 august

BHAAI

Senator (1k+ posts)
جب میں اسکول میں تھا تو میرا وڈا پرا خود اسکو کراچی ایرپورٹ لینے گیا تھا میرے ساتھ ، پھر مجھے گھر اتار کر وہ ہاسٹل چلے گئے ، مجھے تو گاڑی کی سیر کرنی تھی وہ کر لی باقی کی مجھے سمجھ نہیں تھی


اتنے قصے پتا تھے تو جواب کیوں نہیں بتا دیا ؟
پاکستان میں اس طرح کے جھوٹے قصے بہت مشھور ہو جاتے ہیں ویسے
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
جب میں اسکول میں تھا تو میرا وڈا پرا خود اسکو کراچی ایرپورٹ لینے گیا تھا میرے ساتھ ، پھر مجھے گھر اتار کر وہ ہاسٹل چلے گئے ، مجھے تو گاڑی کی سیر کرنی تھی وہ کر لی باقی کی مجھے سمجھ نہیں تھی


کیا کہہ سکتے ہیں
خوبصورت بہرحال بہت تھی
اور اداکاری انتہائی جاندار