Keep THE "HOPE" alive !!طاقتور اشرافیہ کا زور ٹوٹ رہا ہے، اداروں کا ساتھ دو اور نیا پاکستان بناو

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی ادارے تو چاہتے ہیں ک نورے , شوباز اور دونوں بھائیوں کی فیملیز کو چھوڑ دیا جاۓ. یہ تو عمران خان اور عوام کی وجہ سے ادارے مجبورن ان کے مقدمات چلا رہے ہیں اور آپ که رہے ہیں ان بےغیرت اداروں کا ساتھ دیں. اگر ان دو بھائیوں کے علاوہ کسی کے بھی اوپر اتنے ثبوتوں کے ساتھ اتنے سارے کیسز ہوتے تو کیا اتنے سال چلتے؟ اور اگر چلتے بھی تو ملزم جیل کے اندر رہتے کیسز ختم ہونے تک.