Khachhar ke Tibbi aur Rohani Faide

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
آپکی علمیت اور قابلیت سے جلتے ہیں،آپ علم کی روشنی پھیلاتے رہیں،یہ جاہل لوگ کیا جانیں ،دیسی علوم کیا ہوتے ہیں
نوٹ۔۔کسی دن کیکر کی روحانی خاصیت فزکس میں اسکے مقام پر روشنی ڈالدیں تو بہت ہی اچھا ہو

InshAllah khuda ne chaha to Zaroor :)

match shroo ho gaya hai
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نر گدھے اور مادہ گھوڑی سے پیدہ ہونے والا ٹٹو کہا جاتا ہے۔ جبکہ گدھے کی مادہ، اور نر گھوڑے کے بچے کو خچر - کیسے پہچان ہوتی ہے مجھے نہیں معلوم لیکن سائیز اور طاقت میں شائد فرق ہو

Subhan Allah aap ne bhi kafi research ki hui hai
 
Azizi

Banned
Book Janwaron ke Tibbi aur Rohani Faide
خچر کی ایک اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ سائنس دانوں نے خچر کی آواز کی ٹرانسلیشن کی ہے خچر کہتا ہے کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے
(bigsmile)
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
خچر کی ایک اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ سائنس دانوں نے خچر کی آواز کی ٹرانسلیشن کی ہے خچر کہتا ہے کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے
(bigsmile)

url
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
خچر کی ایک اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ سائنس دانوں نے خچر کی آواز کی ٹرانسلیشن کی ہے خچر کہتا ہے کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے
(bigsmile)

Azizi dear post no 46 per taswer se khaffa na hona , main mazaq kar raha tha tum se :)
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
is kitab ko mamooli na samjhain , is kitab main 50 se zahid janwaron par mukammal aur mufassil tehqeeq ki gayi hain , un kareeb mazeed janwar bhi paish karon ga shukria
You must try few of them...
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

سہراب صاحب آپ کا تحقیقی مقالہ کب شائع ہو رہا ہے ؟؟؟
اور ہر تحقیق کا صرف ایک صفحہ کیوں پوسٹ کرتے ہیں ؟؟؟

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

:lol: :lol: :lol:

یہ انسانوں کی بھلائی ہے یا خچروں کی نسل کشی کی کوئی مہم ، جو کسی نے خچر کی لات کھانے کیبعد انتقاما" تحریر کی ہے۔

:lol:

سائیں جی آج اپنی ذاتی ڈائیری کے صفحات شئیر کر دیئے ہیں۔۔

جتنے علوم کو جناب حکیم سہراب نے قابو کیا ہوا ہے،مجھے یقین ہے کسی فلاسفر نے پچھلی کئی صدیوں میں اسکے آدھے بھی قابو نہیں کئے ہونگے،،وہ بھی اکیلے
میری فورم کے ممبران سے پرزور گذارش ہے کہ وہ آنجناب کو حکیم الفورم قرار دے کر علامہ کا خطاب دے ہی دیں

یہ سنا تھا کہ خچر کو خواب میں دیکھنے کا مطلب سفر کی خوشخبری ہے- سہراب بھائی لگتا ہے آپ کی سفر کا آغاز ہونے والا ہے

Hellow Guys Whats Up? :D

in India every thing is OK

Yaar , is khachar ko dekh kaar kuch yaad aya. aaj kal JOKER kahan hai?

:lol::lol:[hilar] I cant stop laughing everyone in my sitting room is staring at me saying I ma gone bonkers.sam shay yay,

خچر کی ایک اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ سائنس دانوں نے خچر کی آواز کی ٹرانسلیشن کی ہے خچر کہتا ہے کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے
(bigsmile)

[hilar][hilar][hilar]
نسلی تفاخر کا اظھار ہے حضور ..... کیا بے پر کی اڑا رےہیں. بہت بڑا بریک تھرو ہے ...... تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی جانور کی تحقیق سامنے آئ ہے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
نسلی تفاخر کا اظھار ہے حضور ..... کیا بے پر کی اڑا رےہیں. بہت بڑا بریک تھرو ہے ...... تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی جانور کی تحقیق سامنے آئ ہے
:lol: :lol:​
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

سہراب صاحب آپ کا تحقیقی مقالہ کب شائع ہو رہا ہے ؟؟؟
اور ہر تحقیق کا صرف ایک صفحہ کیوں پوسٹ کرتے ہیں ؟؟؟

mera kaun sa Tehqeeqa Muqala ???

bhai sare pages to nahi post kar sakta kuin ke har cheez to interesrting bhi nahi hoti