Khan is Khan

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اور بھی تھے کچھ سوٹا لگاتے اور پیتے پلاتے پکڑے گئے تھے
لیکن ضمیر فروش نہیں تھے
جب سے نواز سور آیا ہے ہر چیز میں میچ فکسنگ اور کرپشن نے تباہی مچا دی
اور ضمیر فروش بھی آ گئے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اور پرانوں میں شاید حنیف محمد ، کاردار ، مشتاق یا ایک دو اور ہونگے کوئی پرانا بندہ ہی روشنی ڈال سکتا ہے
bilkul woh tu lagend tha rana bhai

رانا جی/شان علی! پوچھیں کس کا پوچھنا ہے، خادم پارٹیشن سے ذرا پہلے جہانگیر خان (ماجد خان کے والد) وزیر علی اور نذیر علی برادران اور محمد نثار اور پاکستان بننے کے بعد حفیظ کاردار، امیر الہی، گل محمد سب کو کھیلتے دیکھ چکا ہے . اسمیں کوئی شک نہیں کہ پاکستان نے بہت بڑے بڑے کرکٹ کے کھلاڑی پیدا کیے ہیں جنہوں نے رنز اور وکٹوں کے انبار لگا دیے . لیکن ان تمام نامی گرامی کھلاڑیوں میں صرف دو نام ایسے ہیں جو بورن لیڈرز کہلانے کے حقدار ہیں . میاں عبد الحفیظ کاردار اور عمران احمد خان نیازی . دونوں بہت اعلیٰ پائے کے لیڈر... کپتان لیکن دونوں میں ایک بنیادی فرق ہے . کاردار جتنے ٹھنڈے مزاج کے کپتان تھے عمران اتنا ہی جارحانہ . دونوں کپتانوں کا پاکستان کی کرکٹ کو زمین سے آسمان پر پہنچانے میں بنیادی کردار ہے . دونوں میں کچھ چیزیں اور بھی مشترک ہیں . دونوں آکسفورڈ کے گریجویٹ اور دونوں کا تعلق لاہور سے ہے . کاردار کرکٹ کی دنیا میں جینٹلمین کرکٹر اور عمران پلے بوائے کرکٹر مشہور ہوئے . کاردار بھی سیاست میں آئے اور پنجاب کے وزیر خزانہ رہے اور عمران خان آپ کے سامنے ہے... وزیر اعظم پاکستان

ہور کج پچھنا اے تے دسنا، خادم حاضر اے

ranaji

President (40k+ posts)

آپ واقعی اتنے پرانے ہیں
لگدا تے نہیں
ہو سکدا سچ ای ہووے ?
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
آپ واقعی اتنے پرانے ہیں
لگدا تے نہیں
ہو سکدا سچ ای ہووے ?

ہاہا ہاہا ہاہا
بابا جِند دا وڈا پر دل دا ہجے وی ٹین ایجر اے