Pakistan90210
MPA (400+ posts)
https://twitter.com/x/status/1753377689161920684
سوشل میڈیا پر ~~بلے بلے واہ واہ چک دے پھٹے ~~ سن کر پوری پارٹی خان سمیت مشکل میں آئی۔ غلط یا صیح سیاست صبر کا نام ہے۔ لمبی ریس کا گھوڑا~پیپلز پارٹی 1996 میں پاور سے باہر گئی۔ 2008 میں اقتدار میں آئی۔نواز شریف 1999 میں گیا،2013 واپس آیا۔2017 میں گیا اب 2024 میں واپس آرہا ہے۔ یہاں ہمارے عظیم خان سے سوا سال انتظار بھی نہ ہوسکا کہ پارلیمنٹ بیٹھ کر سیاسی لڑائی لڑتا۔ الٹا سب کچھ ملیا میٹ کر کے اب جیل میں کبھی کرنل تو کبھی گواہوں تو کبھی جج تو کبھی وکیل تو کبھی مانیکا سے لڑائیاں لڑ رہا ہے۔ یہ سب دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہاں سے کہاں جا پہنچے۔ زرا تصور کریں کیسا رومانٹک جملہ اور ٹرینڈ ہے~خان کلہا ای کافی اے۔ کون نارمل رہ سکتا ہے اپنے بارے میں یہ ٹرینڈ پڑھ کر۔ ایک تیسرا خوبصورت آپشن خان کی شکل میں نکلا تھا ۔ جتنی محنت خان نے خود کو کامیاب تیسرا آپشن بنانے پر کی تھی اس سے زیادہ محنت خود اور پارٹی کو ڈوبنے میں کی~
افسوس
میں بھی بہت عجیب ہوں
اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا
اور ملال بھی نہیں
(جان ایلیا )
------------------------------------------
Pakistan's former three-time prime minister Nawaz Sharif only returned from self-imposed exile last year but is now the clear front-runner to win the 8 February election.
Few could have predicted his return to the top, despite his dominance in Pakistani politics for much of these past three decades.
www.bbc.com

Nawaz Sharif: Pakistan's king of comebacks looks set to to be PM again - BBC News
Nawaz Sharif's return is a dramatic turnaround for a three-time prime minister who never completed a term.

[SIZE=1]V4Vendetta[/SIZE]Sarkash
Last edited: