KPK کی حکومت اس وقت ایک ضلع میں 25,000 خاندانوں کو 20,000 روپے دے رہی ہے۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
خیبرپختونخوا کی حکومت اس وقت ایک ضلع میں 25,000 خاندانوں کو 20,000 روپے دے رہی ہے۔ یہ خاندان احساس پروگرام اور بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا کے مطابق ضرورت مند ہیں۔ ان کو یہ پیسے لائنوں میں لگ کر تشہیر کے بعد نہیں دیے جا رہے بلکہ باعزت طریقے سے Easypaisa کے ذریعے دیے جا رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1896627263514575247 https://twitter.com/x/status/1896693538286666040
 
Last edited by a moderator:

Back
Top