Lab pe aati hai dua ban kay tamanna meri-paigham e aman from madrassa

Aixax Shamshad

Politcal Worker (100+ posts)
paigham e aman from madrassa jamia banoori,
good message in video





[video]https://www.facebook.com/video.php?v=406499309514011&set=vb.259136177583659 &type=2&theater[/video]
 
Last edited by a moderator:

smilingfaces

MPA (400+ posts)
بہت خوب ... شکر ہے کہ ھمارے دینی حلقوں کو بھی سلامتی والے مذھب کا مثبت چہرا اجاگر کرنے کا خیال آیا
:)

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری

دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے
ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے

ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت
جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت

زندگی ہو مری پروانے کی صورت یا رب
علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یا رب

ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنا
درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا

مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کو
نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو

 
Last edited: