Zain Itrat
Minister (2k+ posts)
لوگوں کو لگتا ہے کہ وہ دین اس مفتی سے زیادہ جانتے ہیں ، کیونکہ ایک چیز آپکو ہضم نہیں ہو رہی لہٰذا دین نہیں ہوگی؟ ایسا کوئی کیس نہیں ہے ، دین ہماری پسند نہ پسند کا نام نہیں ہے اسلام دینِ فطرت ہے اور الله انسان کو فطرت اور "ضروریات" کو بخوبی جانتا ہے ، یہ بات جو مفتی قوی کہہ رہے ہیں ہمارے انڈین کلچر میں عجیب لگ رہی ہے، ہمارے ہاں تو دوسری شادی بھی معیوب سمجھی جاتی ہے ، ٤ بہت دور کی بات ، عرب کلچر میں بلکل نہیں سمجھی جاتی اور نہ سمجھی جاتی تھی ، تاریخ کھنگالیں مفتی قوی کے پاس اس قسم کے نکاح ، اور اپنے اس فتوے کو بیک کرنے کے لئے بہت سی احادیث اور تاریخی حوالے ہوں گے اور ہیں . شیعہ میں اسے نکاحِ متعہ اور سنیوں میں اسے نکاحِ مسیار کہتے ہیں ،