Lahore Metro Bus Travel 2017

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
ایک پٹواری کی سوچ جنگلہ بس سے آگے نہیں جاتی
420+human+smokipede.jpg
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
''تمام مسافروں سے التماس ہے کہ جیب کتروں سے ہوشیار رہیں ''


ارے مسافر بھائیو، جیب پہلے ہی کٹ چکی ہے، یہ آپکی جیب کاٹ کر ہی میٹرو بس بنی ہے
جیب کٹنے کا ریکارڈ بھی موجود تھا، لیکن ایل ڈی اے کی بلڈنگ میں ایک حادثاتی آتش زنی کے اندہوناک واقعہ میں جاں بحق ہو گیا
 

kpkpak

Minister (2k+ posts)
میٹرو کی ویڈیو پوسٹ کر کےتم نے عمران خان کی شان میں گستاخی کر دی ہے یہ گناہ کبیرہ ہے اب تم پر ہمیشہ کے لیے پٹواری کا ٹھپہ لگ گیا ہے


Haan to jis ne bus banaye us ko kaho yahan kiun ro rahe ho yaar lolz