Leaked plans of GHQ for May 9th.

carne

Minister (2k+ posts)
GM_qBN_WkAA0Az0
 

Nice2MU

President (40k+ posts)

قرآن خوانی بھی اور شمیں جلانے کا بھی پروگرام ۔۔ مطبل یک مشت آللہ تعالیٰ اور جیسس کو خوش کرنے کی کوشش ۔۔

یہ سب بکواس کر لینگے لیکن تحقیقات نہیں ہونے دینگے۔۔ سوائے 0.0001 فیصد سے کم حرامیوں کے کسی کو بھی اس سارے بکواس پہ یقین نہیں ۔۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


یہ کرائے کے خاکی غنڈے اپنے آپ کے لیے غزوۂ ھند کی قومی اسلامی فوج کی قوالی کرتے ہوۓ نہیں تھکتے . چودہ سو سال کی اسلامی تاریخ میں قومی فوج کا پرچار کرنے والوں کے کرتوت کیا اس طرح کے ہوتے تھے؟؟ جس طرح کا ظلم اور بہیمانہ سلوک انہوں نے پچھلے دو سال سے اپنی قوم کے ساتھ روا رکھا ہوا ہے کرائے کے یہ غنڈے کسی طرف سے قومی فوج کہلوانے کے مستحق ہیں کیا؟؟؟
معاشرے میں نہ اب انکی کوئی عزت ہے اور نہ ہی اب انہیں کوئی پوچھتا ہے لیکن جھوٹے بیانیے بنانے کے لیے انکی پلاننگیں دیکھیں ذرا . پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے جھوٹ کا پرچار کرنے کے لیے اس سارے سرکس پر اربوں روپے لٹا دیے جائیں گے...... ایسے وقت میں جب ملک کی ٦٠ فیصد آبادی خط غربت سے نیچے جا چکی ہے

اے میرے پاک رب پاکستان کے ان دشمنوں کو نیست و نابود کر کے رکھ دے اور اس ملک کو بچا لے . آمین