Leaving PML-N because the politics of Nawaz Sharif is history.

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Discovery Shut Up GIF by Shark Week
Not Happening No Way GIF by Ananya Birla
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک لروڑ کی گاڑی تو اونٹ کے مونہہ میں زیرہ ہے
اسکی منشیات کی کمائی کے حساب سے یہ ایک کروڑ تو اس کا ایک ایک کارندہ کماتا ہے روزانہ کے حساب سے
اسکو منشیات فروشی سے جتنا فائدہ ہوتا ہے اس حساب سے تو یہ ایک ارب کا بھی کوئی گفٹ دیدے تو وہ بھی کم ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جونہی نواز شریف اعلان کرواتا ہے وہ سیاست میں سرگرم ہو رہا ہے اسے پٹواریوں کو چارہ ڈال کر لانے والے کہ نواز شریف وزیر اعظم بنے گا اور انہوں نے بننے نہیں دینا تھا وہ ایسے کارندے سامنے لا کر اعلان کر دیتے ہیں اس کھوتے کی سیاست ختم ہو چکی ہے۔اب یہ تو نہیں ہو سکتا اسے اربوں کی لوٹ مار وہ بھی ڈالروں میں بھی معاف کر دی جائے اور اسے سیاست میں بھی زندہ رکھ کر اس کے گناہوں کی گٹھری مستقبل میں آنے والے فوجی بھی اپنے کندھوں پر اٹھائے رکھیں اس کی سیاست لندن فلیٹس کے بدلے ختم ہو چکی ہے اب اس ٹٹو سے کوئ بندہ یہ پوچھے جب اب تک تو انہی اصولوں پر سیاست کرتا رہا ہے اور نواز شریف بھی تو اب کیا تو ولی اللہ ہو گیا ہے؟ لیکن اب اوپر والوں نے ایک سپاہی ہروا کر نواز شریف کے خلاف بھی پریس کانفرنس حاصل کر لی۔اور ابھی تو یہ آ غاز ہے
 

Back
Top