آپ صحافیوں کا رونا لیکر بیٹھے ہو . . . . . . ۔
ملک ریاض اِسلام آباد کی وہ بُوا دائی ہے جو جانتی ہے کہ کون کِس سے حاملہ ہے، کونسا مہینہ چل رہا ہے اور کِس کا ’’گِرانا‘‘ اور کِس کا ’’بچانا‘‘ ہے۔
اِسکے سامنے ہمارا پورا نِظام کی ٹانگیں پسارے پڑا ہے، زچہ بھی ننگی بچہ بھی ۔ ۔ ۔ ۔ خیر وہ تو پیدا ہی بے لباس ہوتا ہے۔
کیا پیدا ہوا، کیونکر ہوا، کِس کا ’’پھل‘‘ کِس سے بدلنا ہے دائی سے کُچھ نہیں چھُپا۔
آپ زچہ ہیں یا بچہ؟