Listen How Abusive this Narcissist So-Called "Spiritual Scholar" is Towards Imran Khan and Pakistani

swing

Chief Minister (5k+ posts)
@Rocky Khurasani


یہ کس نے کہا یہ آدمی روحانی پروفیسر ہے ؟ یہ ایک عام سپیکر ہے اس سے زیادہ اچھے اور منطقی لوگ پڑے ہوۓ ہیں
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جی عمران خان کا نام بکتا ہے۔ یہ بابا ہارون اُسترا اور اس بابے کو جانتا کون اگر یہ عمران کے نام کا سہارا نہ لیتے۔
ساری زندگی بھی نواز شریف کی تعریف کرتے تو ان کو بھانڈوں سے زیادہ کوئی اہمیت نہ دیتا۔
آج عمران خان کا نام لینے کی وجہ سے کچھ شہرت مل ہی گئی تو وہ سنبھالی نہیں جا رہی۔
 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
Prof. Saab believe in foods +poor people then Islam he tell lot of time in his meeting coming more people and food is not enough so please give more funds is needed . which is not which Islam teach us
 

ImranK

Senator (1k+ posts)
abb yeh tatt poonjiye political powers bhi decide karain gae..... yaar iss charsi ko kisi achchhay psychologist ko dikha chahie.
 
Yet another patwari mind who only want to see Lahore flourish. Open your eyes Sir and visit remot areas of southern Punjab and interior Sindh where humans have no value. Even the dogs and horses of rich people enjoy luxurious life. This man is nothing more than a pseudo professor. Another dukandar..
 

Meharban Mehroo

Politcal Worker (100+ posts)
یہ جعلی پروفیسر کہ رہا ہے کے عمران کہ پاس حکومت چلانے کے نہ کوئی تجربہ ہے ور نہ ہی کوئی تجربہ کار آدمی ہے .......ضیاء ال حق کہ پاس کونسا تجربہ تھا مشرّف کہ پاس کونسا تجربہ تھا ......یہ بیوقوف نہ تو اردو سسهی بول رہا ہے نہ ہی انگریزی .....مجھے تو حیرانی ہے کے ڈسکہ کے کاروباری لوگوں کہ پاس اتنا ٹائم ہے کہ اس پاگل کی فضول باتیں سن رہے ہیں
 

Waarsi

Senator (1k+ posts)
اس گدھے کے بچے کو مائیک کس نے دیا، اس کے اوپر سامان رکھو اور باربرداری کے لئے استعمال کرو۔

 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہی مداری ہے جو ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ سے ہارون رشید کے ساتھ عمران کے خلاف ہو گیا تھا اب سب 2 نمبر مولویوں کو نواز سانپ شریف سچا لگنے لگ گیا ہے اور دنیا کہہ رہی ہے کہ وہ چور ہے ۔۔ قیامت کی نشانیاں
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو زیادہ اہمیت نہ دو .ان جیسے خبیث ہر روز پیدا ہوتے ہیں عمران خان صاحب عظیم انسان صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے
 

pablo

Banned
بابا جی نے ککڑی خان کی اچھی خاصی مٹی پلید کی ہے
:)لیکن اس کو کونسا اثر ہونا ہے
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پتہ نہیں کون سا صوفی ہے جو اپنی تعریفوں کے بعد شوباز منافق کی تعریف کر رہا ہے۔ کیا اِس نے وہ آیتیں اور احادیث نہیں پڑھیں کے ظالموں اور فاسقوں کے ساتھ دینے والے کا کیا انجام ہو گا؟؟؟
عمران خان کو اس جیسے نمونے کی نہیں اللٰہ کی مدد ہی بہت ہے۔
ساری زندگی توفیق نہ ہوئی ظالموں کے سامنے کھڑا ہونے کی اور لیکچر سُن لو۔
 

Back
Top