Looted Money has started to return back to Pakistan | Nawaz Shahbaz London Plan - Shabir Shakir

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
This amount of moneys returned is Criminal proceeds and SHOULD not be counted as Malik Riaz's payment that he is supposed to pay to Supreme Court.
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
Lifafa journalists are giving it a different twist,
Riaz was busted by National Crime Agency in UK, he couldn’t provide any legitimate source to proof the money’s legality.
money has been confiscated and returned to Pakistan by UK authorities.
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
اندر کی خبر کونسی دی بھائی نے۔ اوئيںاپنا چينل چلانے کے حربے۔​
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ صابر شاکر کیا بیچ رہا ہے برطانیہ نے صاف الفاظ میں ملک ریاض کا نام لیا ہے - برطانیہ میں انصاف کا معیار بہت بلند ہے اب یہ تو ہو نہیں سکتا کے یہ پیسے نواز نے دئے ہوں اور وہ ملک ریاض کا نام استعمال کر رہے ہوں ملک ریاض بحریہ ٹاؤن کے نام نے اپنی سکیمیں چلا رہا تھا اور فوج سے اس کے تحلقا ت کسی سے چھپے نہیں ملک ریاض کا کچھ نہیں ہونا وڈوں کا لاڈلا ہے -صابر شاکر میں ہمت ہے تو نواز شہباز کا نام کسی قومی مین سٹریم چنیل سے لے - یہ بزدل تو یو ٹیوب چینل پر بھی سلسیلین مافیا اور گاڈ فادر که رہا ہے گاڈ فادر جیل نہیں جاتے بلکے وہ ایک بھی پیشی پر عدالت میں پیش نہیں ہوتے -