Rizwan2009
Chief Minister (5k+ posts)
دنيا ميں کوئي کام مشکل نہيں ہوتا بس کام کرنے کي نيت ہوني چاہئے جو لوگ کہتے پھر رہے ہيں کہ فلاں کام نہيں ہو سکتا وہ پڑھے لکھے جاہل ہيں اگر آپ کا عزم ذندہ ہو اور حوصلہ بلند ہو تو آپ دنيا کا ہر کام کرسکتے ہيں
Last edited by a moderator: