Mathira bold Language: Mera JAAG gya to Ap ka Sherma

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
جیو اور جنگ گروپ اپنا نمک حلال کرتے ہوئے۔


ان کا بائیکاٹ جاری ہے۔ اس چینل پر مشتہر ہونے والی پراڈکتس کا بھی بائیکاٹ جاری ہے
 

kazimi

Banned
جیو اور جنگ گروپ اپنا نمک حلال کرتے ہوئے۔


ان کا بائیکاٹ جاری ہے۔ اس چینل پر مشتہر ہونے والی پراڈکتس کا بھی بائیکاٹ جاری ہے
جی ہاں اسی لئے بغیر سنسر کئے ہر قسم کی ولگیرٹی کو جگہ دے رہےہیں شاید کچھ ریٹنگ مل جائے
 

shami11

Minister (2k+ posts)
اسلامی جمہوریہ پاکستان یا کنجر پور ؟ پاکستان میں اس حرامی ٹولے کو اور اس کے پروموٹرز کو روکنا ہو گا ورنہ کسی دن یہ لوگ ننگے ہو کر آ جائیں گے
 

kazimi

Banned
اسلامی جمہوریہ پاکستان یا کنجر پور ؟ پاکستان میں اس حرامی ٹولے کو اور اس کے پروموٹرز کو روکنا ہو گا ورنہ کسی دن یہ لوگ ننگے ہو کر آ جائیں گے


ہا ہا بھائی وہ کونسا دن ہو گا ہم تو سٹاپ پریس اور بریکنگ نیوز کی بھر مار کر دیں گے۔ ویسے آپس کی بات ہے اب کون سے ننگے نہیں ہیں ؟