Maulana Fazal ur Rehman talks to media after meeting US ambassador

Peer gony

Senator (1k+ posts)
میرا خیال ہے امریکا سفیر نے ڈیزل کو کہا ہو گا کے آپ کی یہ ملک والے قدر نہیں کرتے آپ ہمارے پاس امریکہ آجائیں
Esy kiteeeee khabis ko Bangladesh na visa de USA too bahot door ki. Bat hay unhon ne is ko bula kar chand dollar hadi ki Tara is ke mun main dey hon ge bas ye hi is ko ukat hay
 

Peer gony

Senator (1k+ posts)
moulana ko lagta hai kaafi chirr hoti hai jab unko koi MULLA DIESEL bolta hai to.

lagta hai US ambassador ne bhi kahin ghalti se isko 'Moulana Diesel' to nahi bol dia jo fazloo itna chira hua hai.
Ye too nai pata lekan Shetan sab zarur Kaha ho ga
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
میرا خیال ہے امریکا سفیر نے ڈیزل کو کہا ہو گا کے آپ کی یہ ملک والے قدر نہیں کرتے آپ ہمارے پاس امریکہ آجائیں

یہ امریکن سفیر سے یہ کہنے گیا ہو گا حضور حدمت کے لیے آپ نے بیشک شریفوں کو اعزاز بخشا ہے مگر ہم بھی جدی پشتی حدمت گار ہیں ایک آدھ وزارت کی ہڈی ہی ڈال دیں
 

Shanzeh

Minister (2k+ posts)


شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

اس ميں کوئ شک نہيں ہے کہ امريکی سفارت کار اور اعلی عہديدار حتی الامکان کوشش کرتے ہيں کہ پاکستان ميں تمام فريقين سے روابط قائم کريں۔ ليکن يہ کوئ خفيہ ايجنڈا يا مخفی کاروائ ہرگز نہيں ہے۔ يہ ان کی سفارتی ذمہ داری ہے کہ تمام سياسی جماعتوں کے نقطہ نظر کے متعلق آگاہی حاصل کريں

وہ تبصرہ نگار جو بدستور اس سوچ کی ترويج کرتے رہتے ہيں کہ پاکستان ميں تمام سياسی جماعتيں بشمول حکومت وقت محض امريکی اشاروں پر کام کرتے ہيں وہ يہ بھول جاتے ہيں کہ گزشتہ برس امريکی اور پاکستانی حکومتوں کے مابين نيٹو سپلائ کی بحالی کے ليے کئ ماہ تک مذاکرات ہوۓ تھے۔ يقينی طور پر صورت حال يہ نہ ہوتی اگر پاکستان ميں رياست کے معاملات "امريکی کٹھ پتليوں" کے ہاتھ ميں ہوتے۔


اس قسم کی سوچ پاکستان ميں راۓ عامہ کے جمہوری عمل کی توہين اور عوامی شعور کی تضحيک کے زمرے ميں آتی ہے کيونکہ پاکستانی عوام کے ووٹوں سے منتخب جمہوری قوتوں کو بغير کسی ثبوت اور فہم کے غير ملکی ايجنٹ قرار ديا جاتا ہے۔



شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


[email protected]


www.state.gov


http://www.facebook.com/USDOTUrdu


http://vidpk.com/83767/US-aid-in-Dairy-Projects/


http://www.youtube.com/watch?v=zY-dkxxwRCc


http://www.youtube.com/watch?v=Y1_pge4TZQE


https://vimeo.com/65222477

 

Shanzeh

Minister (2k+ posts)


شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


کسی بھی سياسی يا مذہبی جماعت کے نمايندے کو امريکی پھٹو يا ايجنٹ قرار دينے کے ليے اگر صرف يہی معيار کافی ہے کہ امريکی عہديداران اور سفارت کاروں سے ان کے روابط اور ميل جول کے "ثبوت" فراہم کر ديے جائيں تو پھر ميں واضح کر دوں کہ ہم پاکستان ميں تمام سياسی اور مذہبی فريقين سے روابط کے ليے باضابطہ کوششيں کرتے ہيں۔


ليکن ہماری ان سفارتی کاوشوں کا مطلب ہرگز يہ نہيں ہے کہ ہم کسی فريق کو دوسرے پر ترجيح ديتے ہيں يا پاکستان ميں زبردستی کوئ مخصوص سياسی يا مذہبی سوچ مسلط کرنا چاہتے ہيں۔ چاہے وہ کسی مذہبی جماعت کی قيادت ہو يا کسی اہم سياسی جماعت کے قائدين، ہماری ہر ممکن سفارتی کوشش ہوتی ہے کہ گفتگو اور رابطے کا عمل جاری رہے تا کہ ايک دوسرے کے موقف کو بہتر طريقے سے سمجھنے کے ساتھ ساتھ باہم دلچسپی کے معاملات کے بارے ميں جان کاری حاصل کی جا سکے۔


کچھ راۓ دہندگان کے غلط تاثرات اور بعض سياست دانوں کی جانب سے دانستہ ابہام پيدا کرنے کی خواہش کے برعکس ان الزامات ميں بالکل کوئ صداقت نہيں ہے کہ امريکی حکومت پاکستان کے حکومتی نظام ميں اپنی مرضی کے "پتلے" لگانے کی خواہش رکھتی ہے۔ اس ضمن ميں نا تو ہمارے پاس وسائل ہيں اور نا ہی ہماری ايسی کوئ خواہش ہے۔

پاکستان کی سياسی تاريخ کا ايک سرسری جائزہ بھی اس حقيقت کو آشکار کرتا ہے کہ پاکستان کے سياسی منظرنامے پر کسی ايک عنصر نے کبھی بھی فيصلہ کن کردار ادا نہيں کيا ہے۔ قريب تمام ہی اہم سياسی قوتيں وفاقی يا صوبائ سطح پر اقتدار کا حصہ رہی ہيں۔ اس ليے يہ ناممکن ہے کہ کسی ايک سياسی دھڑے يا قوت کے ذريعے پاکستان کے حکومتی نظام کو کنٹرول کيا جا سکے۔

حتمی تجزيے ميں کسی بھی ملک کی داخلہ پاليسی اس ملک کے منتخب حکمران بناتے ہيں۔ اسی بنياد پر ان کو اليکشن ميں ووٹ ملتے ہيں۔کسی "بيرونی ہاتھ" ميں اتنی طاقت نہيں ہوتی کہ وہ کسی ملک کے انتظامی معاملات کو اس ملک کے حکمرانوں کی مرضی کے برخلاف کنٹرول کرے۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

http://vidpk.com/83767/US-aid-in-Dairy-Projects/

http://www.youtube.com/watch?v=zY-dkxxwRCc

https://vimeo.com/61884323

http://www.youtube.com/watch?v=NOXUXhlfZc0

 

Back
Top