McDonald Pakistan pleading!

Storm

MPA (400+ posts)

McDonald ka koi kasoor nahi hy bhai , aik to hum loog andhay bun kr boycott kr daytay hain , pahlay bhe Makka Colla launch hoi thee or us say pahlay pepsi or coca cola ko boycott kia tha , kia faida hua tha

McDonald Pakistan main bhe Pak Army ko help karay ga yea local stores hotay hain

bhai boycott khushi say karo pahlay China Russia OR ISRAEL ki tarhan khud kafeel to ho jae us ky leyain koshish to kro
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)

they can simply change their name to fcuk donald and continue business as usual. Mcdonald, kfc etc left russia after Ruso-Ukrainian war started and Russia just rebranded those stores.....

be smart and don't beg people...
 
chicharon

Citizen
even when the whole world be an stone age, Russia with that land, has an area to provide resources.
west has sanctioned themselves which they cant back off.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
McDonald ka koi kasoor nahi hy bhai , aik to hum loog andhay bun kr boycott kr daytay hain , pahlay bhe Makka Colla launch hoi thee or us say pahlay pepsi or coca cola ko boycott kia tha , kia faida hua tha

McDonald Pakistan main bhe Pak Army ko help karay ga yea local stores hotay hain

bhai boycott khushi say karo pahlay China Russia OR ISRAEL ki tarhan khud kafeel to ho jae us ky leyain koshish to kro
Can you please tell me McDonald ka koi qasoor kaisay nahi hai??? Aour loag andhay ban k boycott kar detay hain yan ap international chains ko samjhty he nahi aour josh main andhay ban k comment kar detay hain🤔
 
Termitenator

Senator (1k+ posts)
there are many better local burger shops in every city ....go and try those and support local business
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
*ہم وہ کر سکتے ہیں* جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خیبر میں کیا تھا!

کیا آپ جنگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟ مضمون کو آخر تک پڑھیں!!
خیبر کے قلعوں میں پناہ لینے والے یہودی کھانے پینے کا سامان لے کر ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے جانے کے منتظر تھے۔
خیبر کے قلعے ایک ٹھوس، اونچی جگہ پر تھے۔
اگر آپ نے تیر مارا تو وہ آپ کے پاس واپس آجائے گا۔
اگر تم پتھر بھی پھینکو تو وہ ان تک نہیں پہنچے گا۔
اگر آپ چیخیں گے تو آپ کی آواز آپ تک نہیں پہنچے گی۔
خیبر تباہ نہیں ہوا۔
خیبر فتح نہیں ہوا تھا۔
اسلامی فوج کئی دن انتظار کرتی رہی۔
لیکن یہودیوں نے قلعے نہیں چھوڑے۔
مسلمانوں کا ذخیرہ اور ان کے حوصلے ختم ہونے والے تھے۔
وہ کئی دن انتظار کرتے رہے۔ لیکن بے سود!
اس طویل انتظار کے بعد ہمارے نبی نے ایک حکمت عملی تیار کی۔
کھجور کے درخت کاٹے جائیں گے۔
خیبر کے یہودیوں کی معیشت ایک ایک کر کے منقطع ہو جائے گی۔
ان کی قسمت ٹوٹ جائے گی۔
ان کا مستقبل اکھڑ جائے گا۔
کیونکہ *یہودیوں کے لیے پیسہ، دولت اور خوشحالی سب کچھ تھا*۔
جیسے جیسے درخت کاٹے گئے، یہودی تباہ ہو گئے۔
درختوں کے کٹ جانے کے بعد یہاں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
انہوں نے ایک معاہدہ کیا اور یہودیوں کے دارالحکومت خیبر سے اتنا سامان لے کر چلے جائیں گے جتنا وہ لے جا سکتے تھے۔
جنگ خیبر میں شامل ہونا چاہتے ہو تو درخت بھی کاٹ دو!
آج آپ لعنت بھیجیں گے تو بھی آپ کی آواز یہودیوں تک نہیں پہنچے گی۔
پتھر پھینکو گے تو اسرائیل تک نہیں پہنچے گا!
اگر آپ تیر بھی ماریں گے تو وہ تلاویو تک نہیں پہنچے گا۔
لیکن آپ بھی
*ہمارے نبی کی حکمت عملی* پر عمل کر سکتے ہیں!
اپنی کلہاڑی لے لو اور یہودیوں کے درخت کاٹ دو!
وہ کیسے؟
ہر یہودی کی جائیداد جو آپ کے گھر میں داخل ہوتی ہے ایک درخت ہے۔
ہر یہودی صابن جو آپ استعمال کرتے ہیں ایک درخت ہے۔
ہر کوکاکولا جو آپ پیتے ہیں ایک درخت ہے۔
ہر یہودی پانی جو آپ پیتے ہیں ایک درخت ہے۔
*Cokes, Pepsi, Fantas, M&S, AMC Donald's, Dominos, Pizza Huts, Tescos, Sainsbury's, Morrisons, , Ariel, Algidas, Max, Danones* اور گوگل سے دیکھیں جو ان کا ساتھ دے رہے ہیں، وہ ان کے درخت ہیں۔
کیا آپ خیبر کی جنگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟
لہٰذا بائیکاٹ کی کلہاڑی اٹھاؤ اور یہودیوں کے درخت کاٹ دو!

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ *جو کوئی معمولی سی نیکی بھی کرے گا اسے اس کا اجر ملے گا*۔

اس پیغام کو اپنے تمام مسلم گروپوں تک پہنچائیں۔
آؤ مسلمانو، خیبر میں شامل ہونے کا وقت ہے۔
 
Storm

MPA (400+ posts)
Can you please tell me McDonald ka koi qasoor kaisay nahi hai??? Aour loag andhay ban k boycott kar detay hain yan ap international chains ko samjhty he nahi aour josh main andhay ban k comment kar detay hain🤔
bhai mian sirf itna keh raha hoon , humari aukaat hy kia, India ki team Pakistan nahi aai or hum khushi khushi India match khealnay gae, Kashmir issue ki bhaar main yea hy humari aukaat, International chain kia hoti hy yea local partnership pr hotay hain , yea Pakistan zindaabad bhe boltay hain , or India zindabad bhee, macdonald russia say khud say nahi gaya Amrika ny force kia to gaya, aap ka koi brand hy duniya mian kahin,

facebook tweeter pr rooz ghustakhi hoti hy jo suub say bara jurm hy kia kisi ny boycott
 
اہ خدا کے بندے آپکی منطق ہی عجیب وغریب ہے آپ کوخود اندازہ نہیں کہنا کیا چاہ رہے ہو اپنی اوقات قومیں خود بناتی ہیں اگر انڈیا نہیں ایا تھا کھیلنے تو نہ جاتے انڈیا کھیلنے مر نہیں جانا تھا جنہوں نے ٹیم بیجھی وہ بھی کچھ آپ ہی کے زہنیت کے مالک ہوں گے کے ہماری اوقات نہیں ہے سو غلاموں کی طرح سر جکاو اور چلتے رہو اقاوں کے پیچھے کچھ کرنے کی اوقات نہیں بھی ہے تو کچھ سوچھنے کی اوقات تو رکھو کے کچھ سوچنے کی بھی سکت وہ چھین چکے ہیں آپ سے؟؟ اور باقی رہی یہ برگرز کا بائیکاٹ کرنے کی بات تو لانت ہے ایسی قوم پے جو آپنے مسلمان بھائیوں کے لیے کچھ کرنا دور کی بات برگر تک کھانا چھورنے کے لیے لاجک ڈھونڈ رہی ہے وہ بھی اس کمپنی کے برگرز کھانا چھورنے کے لیے بحث کر رہی ہے جو کھلم کھلا کہہ رہی ہے کے ہم یہودی فوج کو فری میں کھانا دے رہے ہیں آن کی مدد کر رہے ہیں لانت ہے ایسی سوچ پے کچھ کرنے کی اوقات نہیں کچھ کر نہیں سکتے تو کم از کم ایمان کے آحری درجے پر ہی عمل کرتے ہوئے انہیں برا سمجھو اور لانت بیجھوُن کی چیزوں پے باقی رہی سوشل میڈیا کی بات تو میرےایک دھائی سے زیادہ عرصہ استمعال نہیں کیا فیسبک انسٹاگرام ٹیوٹر لیکن کہاں برگر جو چھور کے کسی کو ئی نقصان نہیں ہونا مر نہں جائے گا اگر کوئی برگر نہیں کھائے گا تو پر سوشل میڈیا پے تو لوگ کاروبار بھی کرتے ہیں کاربار نہیں چھور سکتے پر کیا برگر بھی نہیں چھور سکتے؟؟؟؟ برگر کے لیے ہماری اوقات نہیں ہے بلاں بلاں کس قسم کی قوم بن گے ہیں ہم جن کا وجود ان کیلے اپنے ہی ذہنوں میں گرتا جا رہا ہے