PTICaptain

Minister (2k+ posts)
Hieght of Good governance in Punjab۔

نون لیگ والو کوئی تو خدا کا خوف کرو۔ تم لوگوں نے مرنا نہیں کیا ؟ اللہ کو جواب نہیں دینا کیا ؟ سیدنا عمرفاروق رضی اللہ تعالی عنہ جب خلیفہِ وقت تھے تو رات کو ڈر کے مارے آپ کی آنکھ کھل جاتی تھی کے کہیں میری حکومت میں

دریائے دجلہ و فرات کے کنارے کوئی پیاسا کتا / خچر بھی مرگیا تو پکڑ تو عمر رضی اللہ عنہ کی ہوگیلیکن ہمارے حکمران ان کو کوئی خدا کا خوف نہیں ۔ یہ لاہور کی حالت ہے پاکستان کے چھوٹے شہروں کا کیا عالم ہو گا ۔؟؟؟

اب مجھے یقین ہے یہ نون لیگ والے اس پوسٹ کے جواب میں یا تو اِدھر اُدھر کی ماریں گے ، یا پھر المشرق سے کوئی کے پی کے کی خبر اٹھا کر لے آئے گئے ۔ لیکن کھبی بھی ان گنجوں پر تنقید نہیں کریں گے ۔۔ او خدا کے بندے سب سے پہلے انسانیت ہے ۔۔ غریبوں کے بچے مر رہے ہیں ۔


946478_1101639199860149_851469642405029673_n.jpg

 
Last edited by a moderator:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی کس مخلوق کو شرم دلا رہے ہو ؟


ن لیگی وہ نسل ہیں جن کے ماتھے کے جھومر رہنما رانا ثناءاللہ نے میڈیا کے سامنے کھڑے ہو کر اس روایت کا مذاق اڑا دیا تھا جس کا حوالہ آپ نے اپنے تھریڈ میں دیا ہے_ استغفراللہ



11377360_473137602845423_1087128131283404234_n-624x328.jpg
 

shami11

Minister (2k+ posts)
جن کے بچے مر رہے ہیں ان کا قصور انکی غربت ہے - ویسے بھی ان کے بچے مرتے تو پھر نوٹس بھی لیا جاتا پر ان کے تو کتوں کا علاج بھی باھر سے ہوتا ہے
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
اچھا ، 'کے پی' کے کسی ریموٹ ایریا کے اسپتال میں انکیوبیٹر نہ ہونا ؛ اور قیام پاکستان سے بھی پہلے سے پاکستان کے باقی شہروں سے قدرے ذیادہ ترقی یافتہ لاہورشہر، جس پر پچھلے سات سالوں سے پنجاب کا ۵۰ فیصد ڈویلپمنٹ بجٹ لگا کر پیرس بنایا جا چکا ہے ،اس کے اسپتال میں انکیوبیٹر نہ ہونا ، ایک بات ہے۔
 
Last edited:

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
شکر ہے میٹرو تو چل رہی ہے ۔ایک بے ضمیر پٹواری


اور یہ بے ضمیر پٹواری اگر کوئی کام نہ بھی ہو تو پھر بھی روزانہ صبح و شام ثواب سمجھ کر میڑو میں بیٹھیتے ہیں ۔ کیونکہ اگر غیر حاضری لگ گئی تو ان کے پیر و مرشد گنجے آستانہ عالیہ رائیونڈ شریف نراش نہ ہو جائیں۔
 
Last edited: