Mian Nawaz Sharif's Speech at Murree Jalsa - 28th April 2013

920654_10151440702924527_1429332462_o.jpg
Another View of Imran Khan's Mandi Bahauddin Jalsi Ha Ha Ha & Ha

400715_412852468813311_1392196151_n.jpg
 
look at this vidoe closely and tell me your honest opinion that,, are not you out of your freaking mind about IK MANDI BAHAUDDIN JALSA,you daffer

 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہ

171278_95409433.jpg



[h=1]ووٹ مانگنے آیا ہوں، میرا ملک مشکل میں ہے: نواز شریف[/h]
171278_95409433.jpg
مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں ملک ترقی کر رہا تھا۔ ملک میں لوگوں کو روزگار ملک رہا تھا۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ کا کوئی نام و نشان نہیں تھا۔ گزشتہ 5 سالوں میں ملک کی عزت کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔
مری، ایبٹ آباد، حویلیاں: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ آج غیر کے پاس روٹی کھانے کو پیسے نہیں ہے۔ ملک میں بےروزگاری کی شرح میں روز بروز بدترین اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک کے ادارے تباہ ہو چکے ہیں۔ ہمارے دور میں ملک ترقی کر رہا تھا۔ ملک میں لوگوں کو روزگار ملک رہا تھا۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ کا کوئی نام و نشان نہیں تھا۔ گزشتہ 5 سالوں میں ملک کی عزت کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ(ن) کو کبھی اپنی مدت پوری نہیں کرنے دی گئی۔ ہمیں اگر حکومت کرنے دی گئی ہوتی تو آج پاکستان کی یہ حالت نہ ہوتی۔ اس سے قبل مری میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ زرداری صاحب کہتے ہیں کہ نواز شریف مجھ پر تنقید کرتا ہے۔ میں ان سے پوچھتا ہوں کہ اپنی حکومت کا ایسا کوئی ایک کام بتا دیں جس کی میں تعریف کروں۔ جہالت، غربت، دہشت گردی، لوڈ شیڈنگ، لاقانونیت کی تعریف نہیں کی جا سکتی۔ انھوں نے کہا کہ لوڈ شیڈنگ کا اصل مجرم پرویز مشرف ہے۔ آج نوجوان ڈگریاں ہاتھوں میں لیے ملازمت کیلئے دھکے کھا رہے ہیں۔ اقتدار میں آکر انشااللہ نوجوانوں کو آسان شرائط پر قرضے دیں گے۔ پانچ سالوں کے دوران پنجاب کے علاوہ پورے ملک میں کرپشن ہوئی۔ انھوں نے مری میں یونیورسٹی اور ہسپتال بنانے کا بھی اعلان کیا۔
 

Back
Top