samkhan
Chief Minister (5k+ posts)
یورپ امریکہ میں موجود جن پاکستانیوں کہ ویزے کا مسئلہ ہے یا انکی اسائیلم کی درخواست فیل ہوگئی ہے وہ اس صورتحال سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں. یو ٹیوب پر پاک فوج کو گالیاں دینے والی ایک ویڈیو اپ لوڈ کر دیں اور پاکستان میں اپنے جاننے والے کسی پولیس والے سے کہیں کہ انکے خلاف ایف آئ آر درج کر دے. آپ کی ویزے یا اسائیلم کی درخواست منظور ہوجائیگی