Mindset of PMLN and PPP Leaderships

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

نوازشریف اور آصف زرداری کی بیرون ملک بنکوں میں خفیہ اثاثوں کی موجودگی، کرپشن کیسز ہونا اور سیاست میں آنے کے بعد ان کے کاروبار کا تیزی سے ترقی کر جانا کوئی نئی بات نہیں ہے_



زرداری حکومت میں نوازشریف کے کرپشن کیسز ختم ہونا اور شریف حکومت میں رانا ثناءاللہ، شہباز شریف، زرداری اور ایان علی کو کلین چٹ ملنا بھی ہمارے سامنے ہے_ اس کے علاوہ میٹرو بس منصوبوں کا کوئی آڈٹ نہ ہو پانا، ایل ڈی اے کی عمارت میں ریکارڈ کا جلنا اور احتساب کمیشن کو آزاد ادارہ بنانے کے لیے کوئی کوشش نہ کرنا بھی کسی ذی شعور انسان کے سمجھنے کے لیے کافی ہے_


اس کے علاوہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی پچھلے تقریبا آٹھ سال سے حکومتوں نے جس خوبصورتی سے کرپٹ لوگوں کی سرپرستی کی اور ان کو ہر ممکن کوشش کر کے انصاف اور احتساب سے بچایا ہے اس کے بعد ان کی سوچ کی اصلیت کوئی ڈھکی چھپی نہیں رہ جاتی_ لیکن اگر یہ سچ ان کی زبان پر بھی آ جائے تو سونے پر سہاگہ کے ہی مترادف ہے_


کچھ عرصہ قبل شریف بادشاہت کے نئے شہزادے حمزہ نے سکول کے بچوں کو کرپشن برادشت کرنے کا درس دیا تو پیپلزپارٹی کے وزیراعلی بھی کسی طور پیچھے نہ رہے اور اس کارخیر میں آج اپنا حصہ ڈال گئے_



CJaCTW8UcAA_UKE.jpg



browse.php

browse.php



 
Last edited:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

ایک طرف عمران خان نے خیبر پختونخواہ میں آزادانہ احتساب کمیشن بنایا اور پولیس کو مکمل غیر سیاسی کر کے عوام کی بہتری کے لیے بے مثال اقدامات کیے_ یہی فرق ہوتا ہے جب قیادت ایماندار ہو جس کا ایجنڈہ نہ خود کرپشن کرنا ہوتا ہے اور نہ کسی کو کرنے دینا_
 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
یہ وہ دیسی گھی ہے جو ہضم ہونا مشکل ہے اور ان حکمرانوں کی آنکھوں پر چربی کی تہہ لگی ہوئ ہے
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
حمزہ ککڑی کے ابا حضور تو کہتے ہیں کے پنجاب میں کرپشن نہیں ہوتی۔
 

Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
اوپر سے لایپوسکشن سرجری والے بھی اسی چربی میں گھل کر گھی والا ستو اور ملائی والی لسی پی کر خراٹے مار گئے ہیں. قوم کے پاس سلم اور سمارٹ ہونے کا کوئی نسخہ بچا ہی نہیں. یا فربہی تیرا ہی آسرا

یہ وہ دیسی گھی ہے جو ہضم ہونا مشکل ہے اور ان حکمرانوں کی آنکھوں پر چربی کی تہہ لگی ہوئ ہے
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
کرپشن کے خلاف احتساب اگر عوام نے کرنا ہے تو کرپشن کے خلاف کارروائی کے لیے ادارے آمب لینے کے لیے بنائے ہیں؟؟؟؟
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Maryam Brigade Hazar hou :biggthumpup: Bachoon ko Haraam Khilaoo ge tou woh bi Haraam Maal he akathaa karney mein lag jaein gei. Inn Habeesoon ki aulaad he inn ke liyae Allah ka Azaab hai.
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)




اب اس پر تو کوئی ن لیگی آ کر ہی روشنی ڈال سکتا ہے کہ آیا کرپشن ہوتی ہی نہیں ہے یا کرپشن کو برداشت کرنا چاییے کیونکہ یہی پاکستان کا مقدر ہے ؟؟

[hilar]​
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
کیا کریں صاحب،ابھی اسی پاکستان میں جینا ہے،خون کے گھونٹ پینا ہے،بھتر ہیں وہ لوگ جنہوں نے گدھوں کی طرح جینا سیکھ لیا ہے،یا جونکوں کی طرح خون پینا سیکھ لیا ہے
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
حرام مال کھا کھا کے ان کے دلوں اور دماغوں پے چربی چڑھ چکی ہےاور ان میں خدا کا خوف ختم ہو گیا ہے
 

waqarwah81

Senator (1k+ posts)
hamare awam inhi ke qabil hain,bar bar inhi ko vote dete hain ham wase hi Pakistan aur iss jahil awam ke lye apna time waste karte hain.
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
hamare awam inhi ke qabil hain,bar bar inhi ko vote dete hain ham wase hi Pakistan aur iss jahil awam ke lye apna time waste karte hain.




بس عوام میں شعور پیدا ہو جانے کا انتظار کریں انشاءاللہ ان کا احتساب خود عوام کر لیں گے_
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
حرام مال کھا کھا کے ان کے دلوں اور دماغوں پے چربی چڑھ چکی ہےاور ان میں خدا کا خوف ختم ہو گیا ہے



حرام سے مراد آپ کی ناحق کھانا ہے یا کھوتے کا گوشت کھانا ؟