Modern Pickpocket ( جدید جیب کترا )

PTICaptain

Minister (2k+ posts)

پی آئی اے کی طرح پاور سپلائی اداروں ( لیسکو سمیت بارہ کمپنیوں ) کو آئی ایم ایف کے ایما پر فروخت کیا جا رہا ہے .نج کاری کی شوقین حکومت سے کوئی یہ پوچھے کہ اگر کراچی میں بجلی سپلائی کی صورت حال کیا ہے . اگر وہاں معاملات مثالی ہیں تو باقی کو بھی فروخت کردو . لیکن کراچی میں معاملات پہلے سے بھی زیادہ پیچیدہ اور الجھ چکے ہیں جس سے نجات کا کوئی راستہ دکھائی نہیں دیتا ملک کی دیگر کمپنیوں کو فروخت کر کے عوام کو کند چھری اور ملازمین کا معاشی قتل کرنے کی منصوبہ بندی ہو رہی ہے . ایک ہفتے میں تین بریک ڈاؤن نے قوم کی آنکھیں تو کھول دیں لیکن حکمرانوں کی آنکھیں اب بھی بند ہیں .

نواز شریف بہت خوش ہیں کہ عالمی راہنما ان کی حکومتی پالیسیوں کو بہت پسند کر رہے ہیں لیکن شاید وہ یہ سوچنے سے قاصر ہیں کہ ورلڈ بنک ہو یا آئی ایم ایف یہ سب اس وقت خوش ہوتے ہیں جب حکمران ان کے ایما پر پاکستانی غریب قوم پر ٹیکسوں اور نجکاری کے عذاب نازل کرتے ہیں . انہیں غریب پاکستانی عوام سے ہرگز کوئی دلچسپی نہیں وہ تو مکروہ مفادات کی تکمیل چاہتے ہیں . افسوس کی بات تو یہ ہے کہ اسحاق ڈار وزیر تو پاکستان کا ہے لیکن وفادار آئی ایم ایف کا ہے .

اس نے اندرونی اور بیرونی قرضوں کے انبار لگا دیئے ہیں اور ایک پیسہ بھی ریلیف عوام کو نہیں ملنے دیا . اسے کہتے ہیں کہ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو .کاش ملک میں کوئی ایسا جوڈیشنل کمیشن بھی ہوتا جو کم از کم پیپلز پارٹی اور موجودہ حکومت کی پالیسیوں اور قرض کے بارے میں جانچ پڑتال کر کے عوام کو آگاہ کر سکتا ...

لیکن

ان پٹواریوں میں کب کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے ۔


12647522_986976834728292_3568434763235431877_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

PTICaptain

Minister (2k+ posts)


لویا ویچ ، ٹین ڈبہ ویچ , ردی اخبار ویچ پرانا بھانڈا ویچ
سب کجھ ویچ
پورا پاکستان ویچ

لخ دی لعنت پٹواریوں تہاڈی سوچ تے

۔
 

karella

Chief Minister (5k+ posts)
اسحاق ڈالر کا "معیشت " سے وہی رشتہ ہے جو گنجے کا کنگھی سے ہوتا ہے
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
​This man was a simple accountant he has no clue about country level finances.He could do your taxes but he is not a country level financial expert like Asad umar is who was running a large corporation. Only reason he gets this this finance minister level job because he is Samdi of Butt brothers.
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
​You need world famous financial expert to put the thing right in pakistan.Instead of selling all state owned corporations you need to manage coruption free,political interference free,with honest hard working and goal oriented management.
 

Sachbolo

Senator (1k+ posts)
اسحاق ڈالر کا "معیشت " سے وہی رشتہ ہے جو گنجے کا کنگھی سے ہوتا ہے[/QUOTE

اسحاق ڈار کا "معیشت" سے وہی رشتہ ہے جہ گنجے کا جووں سے یعنی گنجے سے تو آپ سمجھ گیے ہونگے کون ہے اور جووں سے مراد یہ منشی ہے۔
 

Porus

MPA (400+ posts)
کم از کم کراچی الیکٹرک کی حد تک تو نجکاری کے بعد حالات بہت بہتر ہوئے ہیں- بجلی چوری کم ہوئی ہے، بلوں کی وصولیوں میں اضافہ ہوا ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ لوڈشیڈنگ کم ہوئی ہے- پہلے یہ کمپنی ملازمین کی تنخواہ کے لئیے بھی حکومت کی طرف دیکھتی تھی لیکن اب نفع میں چل رہی ہے


ہاں ان جماعتوں کو ضرور اس نجکاری سے دھچکا لگا ہے جن کے کارکن کراچی الیکٹرک سے تنخواہیں پاتے تھے اور ٹکے کا کام نہیں کرتے تھے
 

Annie

Moderator
اسحاق ڈالر کا "معیشت " سے وہی رشتہ ہے جو گنجے کا کنگھی سے ہوتا ہے
:lol::lol:.......مطلب باندر کے ہاتھ میں بندوق دے دی گئی ہے اب قوم خیر مناۓ

Moving-animated-picture-of-monkey-shooting-a-gun.gif
 

aazaad

MPA (400+ posts)
Yeah baray chalaak log hain, inhain sub pata hai, yeah kiya kar rhay hain, agar itnay hee saada hain tou yeah shujaat azeem jaisay logon ko apni companies mein CEO/MD kiyoon nahee laga laytay, yeah sub aik mission kay tehat kaam kar rahay hain. laiken inhain pata naheen Pakistan naheen tou kuch bhee naheen, dunya nay dekha jo Saddam kay saath hua, aur dunya nay Qaddafi kay doston nay aakhir mein Qaddafi kay saath kiya kiya, us kay bachchay bhee kis tarah rul gaey.
<font color="#006400" face="comic sans ms" size="4">
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Abb Pakistan to Driver Aur Maalikk ke hawalay hai , 2 sharifon mai patta nahi kiyaa haraam hai hamza kukkri yaa muskhra e aalaa
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

اسحاق ڈار کی صورت میں نوازشریف نے عوام کو وہ تحفہ دیا ہے کہ اب شیر شیر کے نعرے لگانے والے بھی گو نواز گو کرنے پر مجبور ہیں_