MQM celebrated Sindh Cultural Day at Nine Zero Karachi

Cheeko

Minister (2k+ posts)
Re: MQM ne Sindh Cultural Day Nine Zero Karachi pe kese manaya

Is this Sindh 1 cultural day or Sindh 2 cultural day.

MQM never falls short of bemusing and amusing its critiques on any given day.
 
Last edited:

JuanM67

Banned
Re: MQM ne Sindh Cultural Day Nine Zero Karachi pe kese manaya

MQM is a Endian terrorist group based in Karachi. A fact.
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM ne Sindh Cultural Day Nine Zero Karachi pe kese manaya

سندھ کی دونوں بڑی جماعتیں (متحدہ اور پیپلز پارٹی) ان کے پاس عوام کے لیے صرف "سندھی ٹوپی" ہے ، اس کے سوا کہنے ، سنانے کو ہے ہی کیا

سندھ میں لوگوں کو بہلانے کے لیے تعصب کو ابھارنا ایک بہترین سیاسی واردات ہے
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
Re: MQM ne Sindh Cultural Day Nine Zero Karachi pe kese manaya

سندھ کی آبادی چار کروڑ ہے اور اس کا بجٹ پنجاب سے بیس یا تیس فیصد ہی کم ہے جہاں پر آبادی بارہ کروڑ ، اگر یہ دونوں پارٹیاں چاہتی تو سندھ کی تقدیر بدل سکتی ہے لیکن کرپشن کی اجارہ داری ہے ، میں تو اب گورنر رول کے حق میں ہوں اس صوبے میں ، جتنا ظلم سندھیوں کے ساتھ ہو رہا ہے حقوق اور قومیت کے نام پر ، انڈیا اتنا کشمیر میں بھی نہیں کر رہا

اندروں سندھ جس طرح کے حالات ہیں ، لوگ جیسی زندگی گزار رہے ہیں ، دیکھ کر دکھ ہوتا ہے ، لوگوں کو اپنے حقوق کا احساس نہیں ، سیاسی اشرافیہ کو اپنے فرائض کا خیال نہیں ، یقین نہیں آتا ، اگلے پچاس سال میں بھی ان کی حالت میں کوئی سدھار ممکن ہو ، دہشت سے ایک دفعہ مرنا ہوتا ہے ، مگر افسوس ؟ سیاست تو لمحہ لمحہ ، روز مار رہی ہے
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
Re: MQM ne Sindh Cultural Day Nine Zero Karachi pe kese manaya

طاری بھائی میرا اپنا تعلق بھی اندرون سندھ سے ہے اور میرے خیال سے جدھر عوام جانوروں سے بھی بدتر ٹریٹ ہوتے ہو ، جن کی کوئی عزت نفس نہیں ہوتی ، جن میں سیاسی شعور نہیں ہوتا اور وہ غلام ابن غلام ہوتے ہے ادھر جمہوریت نہیں چل سکتی ، یہ لوگ اسی ظالم وڈیرے کو اپنا نمائندہ چنتے ہے اور پہلے سے کئی زیادہ زیر عتاب آجاتے ہے

موحودہ صورت حال میں حالات بہتری کی جانب جانے کی کوئی امید نہیں ، ہاں مزید خراب ضرور ہو سکتے ہے ، پیسا اور جاگیریں چند خاندانوں میں بٹ چکی ہے اور ان کی دولت اور جاگیروں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

درست کہا آپ نے ، مشاہدہ ذاتی ہو تو ، علم الیقین ، مستند ہوتا ہے ، اندرون سندھ واقعی بہت برے حالات ہیں

موجود اور سابق حالات دیکھتے ہوے ، گمان یہی ہوتا ہے کہ ، "قابض" اشرافیہ کی موجودگی میں زندگی اسی طرح سسکتی رہے گی

زندگی کی چکی میں پستے لوگ آخر کس طرح ارسطو اور سقراط جیسی ذہانت استعمال کر سکتے ہیں ؟ ہاں بھیڑ بکری بن سکتے ہیں ، بنے ہوے ہیں
تعلیم و تحقیق کی غرض سے ، ان پسماندہ علاقوں (بلخصوص ہسپتال و تعلیمی ادارے) میں جانا ہو ، تو زندگی کی اس قدر بے توقیری پر شرم محسوس ہوتی ہے
حالات خراب ہوں گے ، کبھی کبھی یہی ڈر محسوس ہوتا ہے ، کسی نا کسی دن جمہوریت کا گریبان ہو گا اور بہت سے باغیوں کے ہاتھ ہوں گے ، انجام پھر بھی بہت برا ہو گا
 
musthasan

Banned
Today .............. Sindh Cultural day.....
Tomorrow ......... Demand for a new province.....
Wah Tafoo tere sadqay jaaon ...
;)
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
Re: MQM ne Sindh Cultural Day Nine Zero Karachi pe kese manaya

ایک اور مزے کی بات جاگیردار اور وڈیرے وہ ہوتے تھے پہلے زمانے میں جن کے آباؤ اجداد کی زمینیں ہوتی ہے ، ایک حاندانی پس منظر ہوتا ہے ہمارے ہاں تو گنگا ہی الٹی بہہ رہی ہے ، خورشید شاہ ایک میٹر ریڈر تھا آج اقتدار میں رہ رہ کر شاہ صاحب بن چکے اور ہزاروں ایکڑ کا مالک ، ذولفقار مرزا ایک جج کابیٹا اور سرکاری ملازم ، آج بارہ ہزار ایکڑ کا مالک ، پرسوں ذولفقار مرزا کا انٹرویو دیکھ رہا تھا اتنے آرام سے کہہ رہا ہے اتنی زمین نہیں بس بارہ ہزار ایکڑ ہے اور پتہ نہیں کتنی شوگر ملیں اور ایسے کئی افراد جو پیسا لوٹ کر اس مقام تک پہنچ چکے

بس اب دعا ہی کی جا سکتی ہے

درست کہا آپ نے ، مشاہدہ ذاتی ہو تو ، علم الیقین ، مستند ہوتا ہے ، اندرون سندھ واقعی بہت برے حالات ہیں

موجود اور سابق حالات دیکھتے ہوے ، گمان یہی ہوتا ہے کہ ، "قابض" اشرافیہ کی موجودگی میں زندگی اسی طرح سسکتی رہے گی

زندگی کی چکی میں پستے لوگ آخر کس طرح ارسطو اور سقراط جیسی ذہانت استعمال کر سکتے ہیں ؟ ہاں بھیڑ بکری بن سکتے ہیں ، بنے ہوے ہیں
تعلیم و تحقیق کی غرض سے ، ان پسماندہ علاقوں (بلخصوص ہسپتال و تعلیمی ادارے) میں جانا ہو ، تو زندگی کی اس قدر بے توقیری پر شرم محسوس ہوتی ہے
حالات خراب ہوں گے ، کبھی کبھی یہی ڈر محسوس ہوتا ہے ، کسی نا کسی دن جمہوریت کا گریبان ہو گا اور بہت سے باغیوں کے ہاتھ ہوں گے ، انجام پھر بھی بہت برا ہو گا
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM ne Sindh Cultural Day Nine Zero Karachi pe kese manaya

ایک اور مزے کی بات جاگیردار اور وڈیرے وہ ہوتے تھے پہلے زمانے میں جن کے آباؤ اجداد کی زمینیں ہوتی ہے ، ایک حاندانی پس منظر ہوتا ہے ہمارے ہاں تو گنگا ہی الٹی بہہ رہی ہے ، خورشید شاہ ایک میٹر ریڈر تھا آج اقتدار میں رہ رہ کر شاہ صاحب بن چکے اور ہزاروں ایکڑ کا مالک ، ذولفقار مرزا ایک جج کابیٹا اور سرکاری ملازم ، آج بارہ ہزار ایکڑ کا مالک ، پرسوں ذولفقار مرزا کا انٹرویو دیکھ رہا تھا اتنے آرام سے کہہ رہا ہے اتنی زمین نہیں بس بارہ ہزار ایکڑ ہے اور پتہ نہیں کتنی شوگر ملیں اور ایسے کئی افراد جو پیسا لوٹ کر اس مقام تک پہنچ چکے

بس اب دعا ہی کی جا سکتی ہے

:angry_smile:انگریز بانٹتا تھا ، اب سیاست لٹاتی پھرتی ہے ، کیسے کیسے بھک منگے "شاہ صاحب" بنے بیٹھے ہیں

ہماری سیاست میں یہی میرٹ ہے ، جس کی وجہ سے راہ نما بلکل بے حس اور "ڈفر" ہیں ، سیاست کا یہ کوڑھ کبھی عوام سے وفا نا کرے گا