آٹھ فروری کے الیکشن میں پی ٹی آئی نے جس طرح ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے پورے سسٹم کو شکست دی ہے یہ بہت بڑی بات ہے ، کہا جاتا تھا کہ ایک حلقہ جیتنے کےلیےکروڑوں روپیہ خرچ ہوتا ہے انہوں نے ایک آنہ خرچ نہیں کیا پی ٹی آئی نے الیکٹیبلز سمیت تمام مِتھس ختم کر دی ہیں ! نسیم زہرا ،مشاہد حسین