#NA122SherKa top trend of the day in Pakistan.

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
CQygatTWgAEOGOz.png
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
ان شیروں کی حرکتیں دیکھ کر محلّے کے بچے چڑیا گھر کے شیر کو پتھر مارنے لگے ہیں. وہاں بڑی تختی لگا رہی ہے، یہ میاں صاحب والا شیر نہیں ہے. خدا کا واسطہ لاتیں، گھونسے، پتھر، ٹماٹر، گندے انڈے اور جوتے مارنے سے پرہیز کریں. شکریہ
 

chaye-wala

MPA (400+ posts)
اچھا؟ سوشل میڈیا پر نون لیگ اُوپر؟ یہ تو وہی سوشل میڈیا نہیں جسکے بارے میں عمران خان کا مزاق اڈایا جاتا تھا کہ وہ سوشل میڈیا کا پرایئم منسٹر ہے؟

آج وہی سوشل میڈیا اپنی پاپولیریٹی کے لیئے ؟ تم نون لیگئے دنیا کی تاریخ کی سب سے غلیظ قوم ہو اور منافقت کاربن کی طرح نکالتےہو۔
 

chaye-wala

MPA (400+ posts)
What is IA? Indian Airlines? are you an employee of IA? using IA again and again for SEO purposes?


ذلیل ہونے کا ٹایئم آ گیا ہے ۔ یہی باتیں کرکے اپنا بوتھا زمین میں گاڑھ لو۔ بیغیرت انسان عورت بننے کا بہت شوق ہے تمہیں