sensible
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Nandi Pur Prject is Duel Fooling. Marvi Memon says
Haan wo wo waqt tha jab pmln auraton ke shalwaren utharti hain tumhe yaad ho ke na yaad ho[/Q
بیشک مشرف کی بیٹی ہے بیسٹ کیوں نہ ہو گی.ا
ن لیگ آج تک کوئی بیسٹ کیوں نہیں خود سے بنانے کے قابل ہوئی.
مشرف کی اترن کو صدقہ سمجھ کر قبول کر کے آدھیسے زیادہ پارٹی بنی ہوئی ہے.
ویسے اس ماروی بی بی کی یہ پرفارمنس ن لیگ کے خلاف لوگوں کو سڑکوں پر لانے میں بہت اہم کردار ادا کرے گی کے ان کے پاس بجلی نہیں اور یہ ان کا مذاق اڑانے آ گئی ہے .باتوں کی بجلی دے کر..