NAWAZ SHAREEF- Do you think he is sincere to Pakistan??

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)

PMLN-have-No-Scandal-in-last-Two-years-Nawaz-Sharif1.jpg


پہلے ن لیگی تحریک انصاف پر واپس انگلی اٹھا کر اپنی کرپشن پر پردہ ڈال لیا کرتے تھے، مگر حالیہ پانامہ پیپرز نے نواز شریف کو ساری دنیا میں ذلیل کر دیا۔ اب یہ پاکستان کے وزیر اعظم کے طور پر کسی دوسرے ملک دورے پر جائیں تو یہ پاکستانی عوام کی زلت ہوگی۔ یہی نہیں بلکہ پاکستانی عوام کے ٹیکس کا روپیہ بھی وزیر اعظم کے سفر پر برباد ہوگا کیونکہ دنیا نے انہیں اب قابل بھروسہ نہیں سمجھنا اور پاکستانی ریاست کو نقصان کا سخت اندیشہ ہے۔ پاکستانی پراجیکٹس خطرے میں ہیں۔

ساری دنیا کے اخبار میڈیا انہیں کرپٹ کہہ رہا ہے، عمران خان یہی بات ایک دھائی سے کہہ رہے ہیں۔ ایک دھائی سے زیادہ یہ بات ن لیگیوں
کے علم میں بھی ہے مگر یہ لوگ پاکستان کے بجائے ایک بندے کی زات سے پیار کرتے ہی، وہ بندہ ان کے جائز نا
جائز کام کروا دیتا ہے، یہ بادشاہ سلامت قانوں سے بالاتر ہوکر فیصلے کرتے رہے اور پاکستانی قوانین کی دھجیاں اڑادیں


اگر نیب انہیں پکڑے تو پارلیمنٹ میں نیب کے خلاف قرارداد کی تیاری


آج ہفتہ سے زائد گزر گیا انڈین ایجنٹ کا معاملہ یہ دباتے رہے۔ اس کی وجہہ مودی کی نواز شریف کو ذاتی کال تھی


انہی لوگوں نے کرکٹ میں پاکستان کو ناکامی دکھانے کے لئے ایک ایسے شخص نجم سیٹھی کو اوپر بٹھا دیا جس نے ٹیم کی ریڑھ لگادی


پاکستان کو جان بوجھ کر قرضوں تلے دبا دیا گیا


کوئی جابس پیدو نہیں کی گئیں، بجلی کمی کو تیل خرید کر پورا کیا گیا، تیل خریدنے کے لئے پیٹرول کو عوام پر مہنگا کر کے بیچا گیا۔


جو پراجیکٹ بجلی کے عوام کو دھوکہ دے کر تختی کشائی کی گئیں، وہ آج تک نہ بن سکے




میٹرو بنائی گئی کیونکہ اس نے قومی خزانے کو مزید نقصان دینا تھا۔


اپنی لوہے اور اسٹیل کی کمپنیاں ان کی پوری دنیا میں منافع میں، پاکستان کی اسٹیل ملز کو تباہ کر کے بیچنے کی کوشش کی گئی


پاکستان بچاو۔ انہیں ھمیشہ کے لئے پاکستان سے باہر کر دیں، اگر ممکن ہو تو مودی کے حوالے کر دیں مگر پہلے قانونی طور پر تمام کرپشن کے حساب کے بعد اور وہ بھی پاکستانی غریب آدمی کے زریعے جسے نواز شریف اور اسحق ڈار نے زندہ زمین میں گاڑھ دیا
 
Last edited by a moderator:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
[h=2]NAWAZ SHAREEF- Do you think he is sincere to Pakistan??[/h]
کیا یہ مزاحیہ تھریڈ ہے؟
 

MunchyMike

Minister (2k+ posts)
No-Awaz is only sincere to India that is why he has recruited 40 engineers for
his mills in Pakistan, his mills in Jeddah also have no Pakistani's working there.

His corruption has been proven so many times, his party is not even a democratic
party. It should be called family and friends party. Every institution has been destroyed
by this crook.
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Do you think you got 4 hands and two of them are invisible? If so, then yeah I think he is sincere.
He cannot even spell sincere, he probably thinks it got something to do with sins.
 

shahidkhatak

MPA (400+ posts)
Pakistani corrupt leaders and Pakistani People

Its not a democracy its the worst dictatorship in the world.,,,
Election was rigged corruption is there way of life,, ,,,
no justice system ,,,,,,
no law and order ,,,,,,
No education system ...
No Health system ,,,,
No Electricity ,water ,Gas etc
Do we really need this system