Nawaz Sharif Ne Kutt'a Bhi Khara Keya Tou Usay Bhi Vote Dein Gay - Aik Ghayour Pathan

irfanali

Senator (1k+ posts)
553323_357978764272954_315999857_n.jpg
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اپنی عقل کے مطابق اس بیچارے نے ٹھیک بات کی کہ نواز کے کتے کو بھی ووٹ دے گا
 
Sedqal

Chief Minister (5k+ posts)

Yahi baat 80% PTI walay kartay hain, Imran nay Khambay ko kaha to usay vote dain gey.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک غیور پٹھان کے عمران بارے خیالات

or imran khan inhe logo ka sath mil gya tha
558989_409040889194469_490227110_n.jpg

اچھا تو یہ غیور پٹھان جس امیر مقام کا ذکر کر رہاہے وہ کیا آسمان سے ٹپک پڑا ہے ۔وہ اسی غدار مشرف کا پستول بدل بھائی تھا۔ جسے نواز شریف نے اپنے سینے سے لگا لیاتھا۔نون لیگ کی تاریخ ایسی کئی مثالوں سے بھری پڑی ہے۔جدید ترین مثال اختر رسول ہے۔
جہاں تک عمران کا مشرف کا ساتھ دینے کی بات ہے ، تو عمران کیا ، سارے محب وطن لوگون نے مشرف کا ساتھ اس کے پانچ نکاتی پروگرام پر دیا تھا۔اور جب مشرف نے وعدہ خلافی کی تو اس کا سب سے بڑا دشمن یہی عمران خان تھا۔ جس نے سب سے پہلے ا سمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیا۔اور مین یقین سے کہتا ہوں دوسری ایمر جنسی کے بعد مشرف بالکل اکیلا رہ گیا ۔اگر وہ اس وقت نواز شریف سے بات کرتا تو شائد وہ جدہ سے دوڑتا دوڑتا آتا اور مشرف کے قدموں میں بیٹھ جاتا ۔اور مشرف کو ایسا ہی محب وطن ڈکلئیر کرتا جیسا جنرل ضیا کو کرتا تھا۔کیوں کہ ایسا وہ اپنے محسن محمد خان جونیجو کے ساتھ پہلے بھی کر چکا تھا۔
دوسری وڈیو میں کہاں عمران خان نے اس لڑکے کو ڈانٹا اور خا موش کروایا ہے؟ عمران تو خاموش بیٹھا رہا ،اس لڑکے کی بحث شاہ زیب سے ہو تی رہی۔ بس اب جھوٹ بولنا ترک کر دیں۔

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Yahi baat 80% PTI walay kartay hain, Imran nay Khambay ko kaha to usay vote dain gey.

یہ بات محاوہ کے طور پر بولی جاتی ہے ، بھٹو کے زمانے میں بھی یہ کہتے تھے کہ کھمبے کو بھی ووٹ ڈالے جاتے ہیں

کیونکہ کھمبہ بھی کھڑا ہوتا ہے
وہ ایک پرانا انڈین گنا ہے نا ، " کھمبے جیسی کھڑی ہے ، لڑکی ہے کہ پھلجھڑی ہے "

لیکن کتے کو وووٹ دینا ذرا کم ہی سنا ہے ، یہ اس کی میاں صاحب سے محبت کا ثبوت ہے

tiger(pmln)

MPA (400+ posts)

i agree with you but that does not make imran khan action valid
nd ur comment proves that imran khan and amir muqam are same kind
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک غیور پٹھان کے عمران بارے خیالات

i agree with you but that does not make imran khan action valid
nd ur comment proves that imran khan and amir muqam are same kind

ماشا اللہ ماشااللہ!آپ نے خود مان لیا کہ نون لیگ میں اصول نام کی کوئی چیز نہیں۔ عمران مخالف ہے تو دشمن اور امیر مقام ساتھ دے رہا ہے تو دوست!!

یعنی کل اگر مشرف مسلم لیگ نون میں شامل ہو نا چاہے تو نواز شریف اسے بھی قبول کر لیں گے؟؟
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات محاوہ کے طور پر بولی جاتی ہے ، بھٹو کے زمانے میں بھی یہ کہتے تھے کہ کھمبے کو بھی ووٹ ڈالے جاتے ہیں

کیونکہ کھمبہ بھی کھڑا ہوتا ہے
وہ ایک پرانا انڈین گنا ہے نا ، " کھمبے جیسی کھڑی ہے ، لڑکی ہے کہ پھلجھڑی ہے "

لیکن کتے کو وووٹ دینا ذرا کم ہی سنا ہے ، یہ اس کی میاں صاحب سے محبت کا ثبوت ہے

مجنوں بھی تو لیلیٰ کی گلی کے کتے سے پیار کرتا تھا۔اگر یہ پٹھا ن نواز شریف سے محبت کرتا ہے تو کیا ہوا؟
 
tiger(pmln)

MPA (400+ posts)
Re: ایک غیور پٹھان کے عمران بارے خیالات

ماشا اللہ ماشااللہ!آپ نے خود مان لیا کہ نون لیگ میں اصول نام کی کوئی چیز نہیں۔ عمران مخالف ہے تو دشمن اور امیر مقام ساتھ دے رہا ہے تو دوست!!

یعنی کل اگر مشرف مسلم لیگ نون میں شامل ہو نا چاہے تو نواز شریف اسے بھی قبول کر لیں گے؟؟
ya he hal pti ka ha bahi is liye us ko pmlq 2 kahtay haan or pti sa bahter nawaz sharif ha
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

مجنوں بھی تو لیلیٰ کی گلی کے کتے سے پیار کرتا تھا۔اگر یہ پٹھا ن نواز شریف سے محبت کرتا ہے تو کیا ہوا؟
ٹھیک کھا آپ نے ، اس کا حق ہے اور نواز کے کتے کی عزت افزائی​
 
munno420

MPA (400+ posts)
This guy does not represent even 1 percent of the perspective of residents of sawat. So my message to all the tehrik e insaf supporters, please don't be discouraged. Every one has freedom of speech. Let bygones be bygones.
 
Back
Top