Nawaz Sharif Ne Kutt'a Bhi Khara Keya Tou Usay Bhi Vote Dein Gay - Aik Ghayour Pathan

farhanse

MPA (400+ posts)
Is banday ne aik baat sahi ki he ke Imran Khan ka muk muka MQM se hochuka he jo Karachi kia puray mulk kailey khatarnak he ye MQM ke khilaf kuch bhi nahi karega phir Karachi walon per 5 saal mazeed azab
 

Zarii

Senator (1k+ posts)
تو پہلے کونسے انسان کھڑے کئے ہیں نواز شریف نے بلکہ پنڈی میں تو ایک باولا کتا کھڑا کر دیا

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]​
lol (clap)(clap)[hilar]
 

Willwisher

Voter (50+ posts)
یہ آدمی ذاتی مفاد کے خاطراپنی ضمیرکوبیچ کر ایسی باتیں کر رھا ھے۔اس میں پاکستانیت ھے اور نہ پختونولی! نوازشریف کا 1997 کا دور یہ بھول گیا کہ NWFP میں انکی حکومت ھونے کے باوجود لوگوں کو آٹا نہیں ملتا تھا۔ اور لوگ کہتے تھے کہ شیر آٹا کھا گیا۔ MQM کے متعلق زیادہ بیانات نہ دینا انکی سیاسی حکمت عملی ھے۔ حکمت اور بزدلی میں زمین وآسمان کا فرق ھے۔ حکمت کی معنی ھےاپنے مقصد کی حصول کے لئے خطرات سے بچتے ھوئے منزل مقصود تک پہنچنا جس کی ایک مثال ھم صلح حدیبیہ کی صورت میں دے سکتے ھیں جو ھمارے پیغمبر نے مشرکین مکہ کے ساتھ کیا۔ اور بزدلی کہتے ھیں موت کی ڈر سے بلٹ پروف شیشے میں خود کو بند کرنا اورعوام اور اپنی بیچ لمبا فاصلہ رکھنا کہ اگر خودکش حملہ ھوتا ھے تو عوام مرے تو مرے لیکن نوازشریف اور شھبازشریف بچ جائیں۔ عمران خان کی زندگی کو خطرے کے باوجود دیکھو وہ کیسے بہادروں کی طرح کھلے عام اپنی انتخابی مہم چلا رھے ھیں۔ https://www.facebook.com/ayubkhan660?ref=tn_tnmn#!/photo.php?fbid=369985633113637&set=a.262382393873962.51962.262333270545541&type=1&theater
https://www.facebook.com/#!/photo.php?fbid=499207230144414&set=a.284008134997659.67819.284006664997806&type=1&theater
 

Back
Top