Nawaz Sharif Speech @ Okara Jalsa - 29th April 2013

Zarii

Senator (1k+ posts)
yeh Gan. ja yahan class main teacher bana hua hai. number 1 likho, number 2 likho....

abb yeh chahta kay pehlay tou 2 saal milay phir 2 saal aur milay aur phir abb mujhay pooray 5 saal day do takay jo kuch lootna reh gaya hai sab lay kar nikloon is mulk say... hadd hai bhai.
 

Zarii

Senator (1k+ posts)
Re: Mian Nawaz Sharif Speech @ Okara Jalsa - 29th April 2013

​ooooo you are so cute. But we are not idiots anymore. Sell your old stuff in new packing to some1 else... Looser.


he is not even cute... Look closely!
 

S.H. Khan

MPA (400+ posts)

جو شخص ڈیلوں کی بدولت پا کستان سے بھاگا تھا، ڈیلوں کی بدولت ھی یہ بھگوڈا ملک میں واپس داخل ہوسکا تھا- تمھارا کیا خیال یہ ڈیلر ایک بارپھر قوم کا سودا نھیں کرے گا؟؟؟؟ اب یہ قوم ایسا بیچے گا کے تمھاری اگلی چودہ پوشتیں یاد کریں گی۔ یہ پھر قوم بیچنے کا پکا اردہ کرکے ارھا ہے - جو پیسہ اس کرپٹ نواز نے ملک کی بدترین کرپٹ لاٹ خریدنے میں خرچ کیا ہے، یہ بے غیرت وہ سب تمھاری، میری اور انے والی نسلوں کی گردن کاٹ کر پوری کرے گا- یاد رکھو! نواز اس بارنیی پکنگ میں وہی پرانی شراب بیچنے کا مکمل ارادہ کر چکا ھے
جب پوری قوم دھماکے کے لیے تیار تھی - یہ لالچی نواز امریکی صدر کلنٹن سے پیسوں کی ڈیل اور قوم کا سودا کرنے جارھا تھا۔ اپنے کانوں سے سنو . گوہر ایوب نے ایٹمی دھماکوں کے پیچھے کی کہانی سنا دی. https://www.facebook.com/photo.php?v=10200945159181331&set=vb.105780982919052&type=2&theater
 
Last edited:

S.H. Khan

MPA (400+ posts)
حسن نواز[نواز شریف کا نالائق ترین بیٹا] اج لندن میں بیٹھا اسرائیلیوں کے ساتھ مل کر اپنا کاروبار کررہا ہے۔ نواز شریف نے پاکستان سے لوٹی اور پھر منی لانڈرنگ کے زریعے پاکستان کے غریب عوام کی بنکوں میں جمع شدہ رقم, جو اسوقت بھی اربوں میں تھی, سب دولت دوبئ اور لندن منتقل کر دی [ کیس اج بہی عدالتوں میں انصاف کا انتیظار کر رہا ہے ] لندن کی عدالت تو کچھ فیصلے دے بھی چکی ہے- اج وہی ملک کے بنکوں کی غبن اور لوٹی ہوئ دولت بڑے بڑے یہودی بنکوں میں سودی کاربار میں نواز شریف اور اسکے خاندان کے نام پر رکھی ہوئ ہے۔ لعنت ان حرام زادوں پرجو پاکستان کا لوٹا مال اپنے اور اپنے اولادوں کے اکانٹس میں جمع کرا کر پاکستان کے مستقبل کا گھناونا سودا کر چکے ہیں - یہ جھوٹا ترین خاندان جو اپنے اپکو شریف بولتا ہے- اسکا دوسرا چہرہ بہت غلیظ و مکروہ ہے -انکی کسی بات پر اعتیبار کرنے والے بھی انکے اس گھناونے قومی جرم میں برابر کے شریک ہیں- لعنتی خاندان
 
Last edited:

ruby303

Senator (1k+ posts)
Pti dont do jalsa they do mousic shows they have top marsise in pti thus why their crowed is dancing half of them will vote pmln they go just for music
 

S.H. Khan

MPA (400+ posts)
946787_10151629102173383_1030568978_n.jpg
 

S.H. Khan

MPA (400+ posts)
Badshah Salamat pooch rahe hai, MANGO KIYA MANGTE HO, Stupid Noora:angry_smile:

یہ جھوٹا ترین خاندان جو اپنے اپکو شریف بولتا ہے- اسکا دوسرا چہرہ بہت غلیظ و مکروہ ہے -انکی کسی بات پر اعتیبار کرنے والے بھی انکے اس گھناونے قومی جرم میں برابر کے شریک ہیں
 

S.H. Khan

MPA (400+ posts)
[h=2]See What Islamic Scholar Saying About Nawaz Sharif...[/h]

Back to Album
Previous Next


[TABLE="class: uiGrid fbPhotoImageStage, width: 720"]
[TR]
[TD="class: vMid hCent stageContainer, bgcolor: #F6F6F6, align: center"]
-PAXP-deijE.gif







[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: buttonsContainer"]


[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="class: uiGrid fbPhotoPageInfo"]
[TR]
[TD="class: vTop fbPhotoUfiCol"]
https://www.facebook.com/photo.php?v=165386516935379&set=vb.146930025408911&type=2&theater
Nawaz Sharif Ullu Ka Phatha Hai:Mulana Tariq Jamil

Nawaz Sharif Sb Se Bra Jhuta aur Wada Khilaf Hai:Dr.Israr Ahmad.




[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 

S.H. Khan

MPA (400+ posts)

پاکستان کے چوتھے امیر ترین شخص کا کہنا ہے کہ میں اپنی امی کے گھر میں رہتا ہوں ، ن لیگ کے نفسیاتی مریض کہتے ہیں کہ نورے نے کاروبار میں پیسا کمایا اسلئے امیر ہے ، ویسے کمال کی بات یہ ہے کہ پاکستان کی معیشت تو ترقی کر نہ سکی لیکن انھیں جب بھی حکومت ملی انکے اثاثے دگنا ہوتے گئے ، کیوں کہ نورے نے جو کاروبار کیا اس میں ہوتا ہی ہمیشہ نفع ہے اور کاروبار ہے منی لانڈرنگ کا

یہ جھوٹا ترین خاندان جو اپنے اپکو شریف بولتا ہے- اسکا دوسرا چہرہ بہت غلیظ و مکروہ ہے -انکی کسی بات پر اعتیبار کرنے والے بھی انکے اس گھناونے قومی جرم میں برابر کے شریک ہیں


420681_10151629222708383_77394472_n.jpg
 

Back
Top