Need of a better forum with better Admins Siasat.pk is getting partial

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
صرف الزام ہی لگاۓ گۓ ہیں سیاست پی کے یہ تو سیاست پی کے وہ

کونسی فیک نیوز چلائی گئی ہیں ؟ کس کرپٹ کو سیاست پی کے سپورٹ کررہا ہے ؟

زبانی الزامات کا کیا فائدہ جناب لاجک سے بات کریں تو ہم سیاست پی کے والے بھی آپکی رہنمائی میں خود کو سدھار سکیں



مجھے سیاسی اختلافی نقطہ نظر سے کسی قسم کی کوئی پرابلم نہیں ہے . بلکہ سِوَل حدود میں رہتے ہوۓ تو اس طرح کی ڈیبیٹ کو فورم پر پروموٹ کیا جانا چاہئیے . یہی زندہ قوموں کی نشانی ہے اور یہیں سے نئے آئیڈیاز جنم لیتے ہیں . کسی بھی طرح کی سیاسی سوچ سے متعلقہ کوئی بھی بحث و تمحیص جو ُملک و قوم کے مفاد اور اُسکی بہتری میں کی جاۓ وہ تو ایکدم خوش آمدید . ہر ذی شعور انسان کی ایک اپنی آذادانہ سوچ ہے اور کوئی کسی کی سوچ پر کسی بھی طرح کی قدغن نہیں لگا سکتا . مُلک کا آئین بھی چند حدود و قیود کی پابندی کرتے ہوۓ اظہار راۓ کی اجازت دیتا ہے . میں نہیں سمجھتا کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے لوگ مُلکی مفاد کے خلاف سوچ بھی سکتے ہیں . نو . یہ آوٹ آف قویسچن ہے . معاشرے کے واقعات اور اُسمیں ہوتی ہوئی مختلف ڈویلپمینٹس کو دیکھنے کا اُنکا اپنا انداز ہے اور اُس سے وہ اپنی سوچ کے مطابق اپنا نقطہ نظر اخذ کرتے ہیں . یہ ایک نارمل انسانی رویہ ہے اور اِس روئیے پر کسی کی کوئی اجارہ داری نہیں ہے . لہذا سِوَل حدود میں رہ کر ایسی ہر ڈیبیٹ کو ویلکم اور پروموٹ کیا جانا چاہئیے

اب تجزیہ کر لیتے ہیں کہ پرابلم کہاں سے شروع ہوتی ہے ؟؟؟

یہ چیز ذہن نشین رہے کہ پاکستان میں رہنے اور بسنے والا ہر پاکستانی شہری، اور پاکستان کا ہر اِدارہ ، ریپیٹ ہر اِدارہ ، پاکستانی آئین اور پاکستانی رائج الوقت قانون کی پاسداری کا پابند ہے . یہ بات طے ہو گئی ؟؟؟
اگر کوئی شہری یا ادارہ آئین سے تجاوز کرے یا قانون کو توڑے تو وہ اپنے کردار اور اپنے اعمال پر جواب دہ ہے . اُنکا مواخذہ ہونا چاہیئے اور اُن پر جائز ، مثبت اور با مقصد تنقید ہونی چاہئے اور اُسکا تدارک ہونا چاہئیے . مُلکی قانون کے مطابق قانون شِکن کے لیے جزا و سزا کا نظام اپنی پوری طاقت سے حرکت میں آنا چاہئیے . اس میں کوئی دو رائے نہیں

لیکن

یہ تنقید پاکستان کے نقطہ نظر اور اپنے شہری یا اِدارے کی اصلاح کی غرض سے ہونی چاہئیے نا کہ دُشمن ممالک کے نقطہ نظر سے اور اپنے لوگوں اور اِداروں پر تضحیک کی غرض سے . اگر فورم ممبران اس ٹریپ میں آ جاتے ہیں تو وہ اپنا تنقید اور اصلاح کرنے کا اخلاقی جواز کھو بیٹھتے ہیں

یہی وہ نقطہ ہے جو میرے خیال کے مطابق بھائی "کنسرن پاکی" نے اٹھایا ہے .میں نہیں سمجھتا کہ عدیل ، وسیم . عینی آپ خود، یا فورم کا کوئی بھی اور ماڈریٹر پاکستان اور اُسکے اداروں کی تذلیل کا سوچ بھی سکتا ہے اور اِن چیزوں پر آنکھیں بند کر سکتا ہے

میری گزارش بس اتنی سی ہے کہ کوئی نہ کوئی فِلٹر ہونا چاہئیے جو ایسے ہر تھریڈ کو جسمیں پاکستان اور اُسکے اداروں اور اُنکے ذمہ داروں کی تضحیک کی جائے اور اُن پر دُشنام طرازی کی جائے وہ از خود "سپیام باکس" میں چلا جائے . ہر وہ تھریڈ یا وہ کمینٹس جو بیرونی اخباروں کے مادرِ وطن اور اُسکے اِداروں کی تضحیک پر مشتمل ہوں اُنکی کٹنگ پیسٹنگ کی اِس فورم پر اجازت نہیں ہونی چاہئیے . یہ ہم پاکستانیوں کا فورم ہے اور ہم اپنے محبِ وطن ماڈریٹرز کے ساتھ مل کر اِسکی حفاظت خود کریں گے . اگر کسی بھی ممبر کو کوئی شکایت یا تشنہ ہو تو عدیل اور وسیم کا دروازہ ہر وقت کُھلا ہے . میرے تجربے کے مطابق دونوں بات کو سُنتے ہیں اور کسی بھی شکایت کا مداوا فوری کرنے کی اپنے پورے خلوص اور نیت کے ساتھ کوشش کرتے ہیں


عینی!
آپ عدیل اور وسیم کو میری گزارشات پہنچا دیں ، دونوں اچھے اور ذمے دار پروفیشنلز ہیں کم از کم وہ اِس بات پر غور ضرور کریں گے

آخر میں مودبانہ التماس ہے کہ
جن اصحاب کو میرے کمینٹس پسند نہ آئیں وہ اپنی تجاویز عینی کو ضرور لکھ دیں لیکن براۓ مہربانی گالم گلوچ کے ساتھ مجھ سے اُلجھنے کی کوشش نہ کریں . میں کسی ایسے بندے کو کوئی جواب نہیں دونگا
. تھینک یو
 
Last edited:

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
جن کی اپنی پارٹی میں نہیں سنی جاتی ہے. جو بچارے صرف نعرے لگانے کے لئے ہیں. سیاسی جماعتوں کے کنوئے کے مینڈک کارکن، تمھاری اگلی نسلیں بھی کارکن ہی رہیں گی

مولوی صاحب۔۔۔ پی ٹی آئی پر تنقید کرنے والا ہر شخص تمہاری طرح مولوی سراج دولے کا لوٹا اٹھانے والا نہیں ہوتا۔۔ اپنے آپ پر دوسروں کو قیاس مت کیا کر۔۔۔ میں مانتا ہوں مدرسوں میں مولوی "کئی طریقوں" سے شاگردوں کی عقل زائل کردیتا ہے، پر اگر کوئی تھوڑی بہت عقل مولوی کی "دست برد" سے بچ گئی ہے تو وہ استعمال کرلیا کرو، صحت کیلئے اچھا ہوتا ہے۔۔۔
 

Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے بھگوان، عمران نیازی ساری زندگی بیساکھیوں اور سہاروں کے ذریعے کرکٹ اور سیاست کھیلتے رہے ہیں۔
ماجد خان، جاوید برکی، اور چچا جان نہ ہوتے تو مسٹر نیازی کو کرکٹ ٹیم سے پشت پر لات مار کر ویسے ہی نکال دیا جاتا جیسے 'عام کھلاڑیوں' کو نکال دیا جاتا ہے۔
پرچی اور سفارش کے ذریعے کرکٹ کھیل کھیل کر، اور سیکھنے کے بعد اگر آل راؤنڈر بن گئے تو کوئی کمال نہیں۔
اور اگر 1992 کا ورلڈ کپ 'ڈرامائی طور پر' جیت گئے، تو یہودیوں اور برطانوی آقاؤں کی بے ساکھی کام آئی۔
پیسہ چاہیے تھا تو سیتا وہائٹ اور پھر یہودی سسرالی اور جانے کون کون سے سہارے۔
امی جی کے نام پر ہسپتال کا چورن بیچنا تھا تو نواز شریف کا سہارا، زکوٰۃ دینے والوں کی بے ساکھی۔
جنرل حمید گل کا سہارا مل گیا تو تانگہ پارٹی (تحریک انصاف) کو بالآخر ایک سیٹ والی اوقات نصیب ہوگئی۔
پاشا ڈیڈی جی اور دیگران کی بے ساکھیاں ملیں تو تحریک انصاف میں لوٹوں کی فوج ظفر موج جمع ہوگئی۔
جنرل باجوہ کی بے ساکھی کے سہارے، ثاقب نثار کمینے کی 2 نمبری اور نیب کی بدمعاشی کے ذریعے عمران احمد خاں نیازی وزارت عظمیٰ کی کرسی پر براجمان ہوگئے۔۔۔مگر کیا کریں، بے ساکھیوں اور سہاروں، اور اے ٹی ایم مشینوں کی ایسی عادت لگی ہے کہ اگر میڈیا کی طرف سے لعن طعن شروع ہوجائے تو نیازی میاں اور ان کے چیلوں کو ڈائریا لگ جاتا ہے۔
جن لفافی صحافیوں نے کل عمران نیازی کو جھوٹ بول بول کر بھگوان بنادیا تھا، آج اسی بھگوان کی دن رات لے رہے ہیں، تو بھائی صاحب، یہ لفافی صحافی کل بھی غلط کام کر رہے تھے جب حسن نثار جیسا بدبودار کیڑا آپ لوگوں کے لیے ریشم بن رہا تھا۔
آپ لوگوں کو بے ساکھیوں اور چوری چکاری کی ایسی عادت لگی ہے کہ نیوٹرل امپائر اور سٹے کے بغیر میچ میں پتلونیں گیلی ہو کر اترنے لگ جاتی ہیں۔
اس فورم میں، ہر کوئی جانتا ہے، عمران نیازی کے چیلے کسی ٹڈی دل کی طرح بھرے ہوئے ہیں۔
فرق اتنا ہے کہ تحریک انصاف کے 90٪ چیلے اپنے قائد کی طرح گالم گلوچ اور دماغی کیڑے کے ساتھ منہ کے ڈائریا کا شکار ہیں۔
نہ ان لوگوں کے اندر عقل نام کی چیز ہے اور نہ ہی شعور۔
یہ بس کسی ریوڑ کی طرح اپنے جھوٹے قائد کی دم پکڑے چلے جارہے ہیں۔

ان لوگوں سے مخالفت اور مزاحمت ہضم نہیں ہوتی۔
ان کو بس فکسڈ میچ اور سٹے بازی چاہیے۔


The above statement by a Indian paid troll of prostitute Qatri of Jati Mujrah SaRam Lal was made while under the influence of URINE.

Gay Hind!
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی صاحب۔۔۔ پی ٹی آئی پر تنقید کرنے والا ہر شخص تمہاری طرح مولوی سراج دولے کا لوٹا اٹھانے والا نہیں ہوتا۔۔ اپنے آپ پر دوسروں کو قیاس مت کیا کر۔۔۔ میں مانتا ہوں مدرسوں میں مولوی "کئی طریقوں" سے شاگردوں کی عقل زائل کردیتا ہے، پر اگر کوئی تھوڑی بہت عقل مولوی کی "دست برد" سے بچ گئی ہے تو وہ استعمال کرلیا کرو، صحت کیلئے اچھا ہوتا ہے۔۔۔
ہاں ضروری نہیں ہے بھٹو اور نواز شریف کا لوٹا اٹھانے والوں کے لئے بلاول، مریم موجود ہے
 

Unity Khan

Politcal Worker (100+ posts)
We need to get a better new forum started as this is getting more politicized and being partial towards the corrupt elements. This partiality is getting increased every other day and the admins/mods are misusing their rights as most of the people who write on this forum are the real patriots and really love the country but admins/mods are supporting more to corruption and more corrupted elements, It needs that all the patriots say good bye to Siasat.pk and start a new forum more focused on the news which are good towards the productivity and betterment of the country instead of fakes threads does not make any sense and wasting time of reading and commenting on those threads
Concern I don’t see you any more what happened are you banned?