Husaink
Prime Minister (20k+ posts)
بلکل صحیح کہا - آج ہی پڑھا تھا کہ جماعت اسلامی نونیوں اور اے این پی کے ساتھ مل گئی ہے
https://92newshd.tv/senate-elections-pml-n-anp-ji-forms-alliance/#.Wpjv--jwZPY
نہ نہ راجے میں چھوٹی چھوٹی کتوریوں کی بات کر رہا ہوں جو بی بی مریم نے جگہ جگہ چھوڑی ہوئی ہیں