New tactic by Wapda and Gas companies to fleece customers

shaikh

Minister (2k+ posts)
It appears that WAPDA and now suigas companies has hit upon a new idea to fleece consumers , they try to delay monthly meter reading in peak months by a week or two ,so that consumer payss on the basis of higher tarrif and ishaq dar can charge his taxes on a higher rate . this is possible by incremental high tarrif system .
 
Last edited by a moderator:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
ایک مہینے تو ایسا کر لیں گے اگلے مہینے کیا ہو گا ،ویسے بھی موبائل میٹر ریڈنگ سسٹم شروع ہونے کے بعد ایسی شکائتیں کم ہو گئیں
 
nomy823

MPA (400+ posts)
میرے بل پہ میٹر ریڈنگ 14 ہے۔ لیکن واپڈا والے پچھلے کچھ ماہ سے 32 دن بعد ریڈنگ لینے کی روٹین پہ چل رہے ہیں تو اب ریڈنگ 22 یا 23 تاریخ کو ہوتی ہے ۔آپ بالکل صحیح کہ رہے ہیں موبائیل سے ریڈنگ لینے کی وجہ سے اوور ریڈنگ کی شکائیت کافی حد تک کم ہو گئی ہے۔ لیکن اسی کے توڑکے لئے واپڈا والے ریڈنگ دو تین دن لیٹ کررہے ہیں۔ اب 299 یونٹ کا بل 3306 روپے ہے اور 301 یونٹ کا بل 3835 روپے آگے آپ خود اندازہ لگا لیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ دو یونٹ کسی بندے کو529 روپے میں پڑسکتے ہیں۔ یہ فضول ٹیرف سسٹم ہے۔ پہلے والا سسٹم ٹھیک تھا۔ سبسڈی پہ سب پاکستانیوں کا حق برابر ہے۔ اس ٹیرف کی وجہ سے اور زیادہ بل کی وجہ سے بہت سےغریب لوگ میڑ کٹواکر کنڈا سسٹم پہ آرہے ہیں

ایک مہینے تو ایسا کر لیں گے اگلے مہینے کیا ہو گا ،ویسے بھی موبائل میٹر ریڈنگ سسٹم شروع ہونے کے بعد ایسی شکائتیں کم ہو گئیں
 
Last edited:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
میرے بل پہ میٹر ریڈنگ 14 ہے۔ لیکن واپڈا والے پچھلے کچھ ماہ سے 32 دن بعد ریڈنگ لینے کی روٹین پہ چل رہے ہیں تو اب ریڈنگ 22 یا 23 تاریخ کو ہوتی ہے ۔آپ بالکل صحیح کہ رہے ہیں موبائیل سے ریڈنگ لینے کی وجہ سے اوور ریڈنگ کی شکائیت کافی حد تک کم ہو گئی ہے۔ لیکن اسی کے توڑکے لئے واپڈا والے ریڈنگ دو تین دن لیٹ کررہے ہیں۔ اب 299 یونٹ کا بل 3306 روپے ہے اور 301 یونٹ کا بل 3835 روپے آگے آپ خود اندازہ لگا لیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ دو یونٹ کسی بندے کو529 روپے میں پڑسکتے ہیں۔ یہ فضول ٹیرف سسٹم ہے۔ پہلے والا سسٹم ٹھیک تھا۔ سبسڈی پہ سب پاکستانیوں کا حق برابر ہے۔ اس ٹیرف کی وجہ سے اور زیادہ بل کی وجہ سے بہت سےغریب لوگ میڑ کٹواکر کنڈا سسٹم پہ آرہے ہیں

حساب برابر ہی ہو جاتا ہے ،جن کو سبسڈی ملتی ہے انھیں فیول اڈجسٹمنٹ نہیں ملتا

میرے کہنے کا مقصد تھاکہ جیسے میٹر ریڈنگ کی تاریخ ٢٠ ہے اور وہ بائیس کو میٹر ریڈنگ کرتے ہیں مگر اگلے ماہ وہ پھر بائیس کو ہی آتے ہیں تو پھر تو وہ صرف ایک مہینے ہی ہیرا پھیری کر سکتے ہیں وہ یہ کام مستقل نہیں کر سکتے