New US Afghan Policy - With Afghan withdrawal, US focus turns to Pakistan

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Apparently war will be moved from Afghanistan to inside Pakistan. Again it looks like Gen Hamid Gull (ret) is correct.

1040.gif

Pakistani are not stupid.

Obama%2BTaliban

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: New US Afghan Policy

ان خیالی تجزیات سے اب باہر آ جاؤ. پینتیس ہزار پاکستانی پاکستان میں، اسی ہزار پاکستانی کشمیر میں، لاکھوں پاکستانی اور افغانی افغانستان میں، اسکے علاوہ دنیا بھر میں روزانہ مسلمانوں کے ساتھ مشکوک دہشتگردوں جیسا سلوک اور ذلالت

اسکے مقابلے میں روس آج توانائی کا دیو بن چکا ھے، نئی آزاد مسلمان ریاستیں آج بھی روس کے ہاتھ کٹھ پتلیاں ہیں،صرف پانچ ہزار امریکی فوجی افغانستان میں مارا گیا.کشمیر انڈیا کے پاس، افغانستان امریکہ، فلسطین اسرائیل اورعراق امریکہ کے پاس. ہر تیسرے اسلامی ملک میں امریکی فوج کے اڈے اور نفری، تیل اور دوسرے قیمتی وسائل پر مغرب کا قبضہ. زمینی حقائق اور نتائج یہ ہیں

یعنی اپنے کروڑوں مسلمان مروا کر، اپنی زمین اور وسائل پر امریکہ کا قبضہ کروا کے، ہر تیسرے اسلامی ملک میں مغربی افواج گھسا کر، اور چند ہزار امریکی فوجی مار کر ہم "بل فائٹنگ" کھیل رہے ہیں. امریکہ ٹوٹ بھی گیا تو چین سپر پاور بنے گا، پھر کروڑوں مسلمان مروا کر اسے توڑیں گے، پھر کوئی نئی سپر پاور. مراثی کا بیٹا ہمیشہ چوہدری بننے کے خواب ہی دیکھتا رہے گا

جب تک فسادی ملا کی پوجا کرنا بند نا کی، ایسے ہی عقلیں سلب رہیں گی،اور شاید یہی خدا کی طرف سے فسادی اور احمق ملا کی عبادت کرنے کا عذاب ھے ہم پر. لعنت ھے ایسی مسلم کش پالیسیز، سٹریٹجیز بنانے والوں پر، انکی حمایت کرنے والوں پر اور انکو ایمان کا حصہ سمجھ کر ان پر عمل کرنے والوں پر. خدا ایسے لوگوں کو دنیا اور آخرت میں غارت کرے کہ جنہوں نے مسلمانوں کا بھرکس نکلوا کر رکھ دیا. آمین
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)

میرے بھائی بات یہ ہے کہ سارے کا سارا الزام ملا کو دینا نا اصافی ہے.ہر دور میں کچھ گندی مچھلیاں اسلام میں رہی ہیں.ابو بکر راضی الله انہو کی دور میں زکاتھ سے انکار کرنے والے بھی اپنے آپ کو مسلم ہی کہتے تھے.مار ہمیں مقابلہ نا کرنے کی وجہ سے پڑی ہے.کونسی ایسی ترقی ہے جس کا مسلم ممالک میں وجود نہیں ہے.کونسا ایسا علم ہے جو یہاں نہیں پایا جاتا،ہاں صرف غیرت نہیں پائی جاتی.ہم تو اتنے کمزور ہو چکے ہے کہ اپنے آپ کو ڈیفنڈ بی نہیں کر سکتے.کونسی ترقی تھی غزوہ بدر کی وقت ؟٢٥ یا ٢٦ اونٹ تھے چند گھورے یہاں تک کے سب کی پاس تلواریں یا نییزے بھی نہیں تھے لکن جس کو جو ملا الله کی رہ میں لڑنے کی لےچل دیا
اگر وہ معاشی ترقی کا انتظار کرتے تو آج اسلام کا نام لینے والا کوئی نا ہوتا.ایک بات سماج لینے چاہی کہ ہمیشہ پہلے اسلام اگر صحیح طریقے سے نفاذ ہوگا تو ہر طرف ہریالی ہی ہریالی ہوگی.خون کا کھیل کسی کو پسند نہیں اور نا ہی اس سے دل جیتے جاتے ہے ہے.پر خودی اور غیرت کی لے لڑنا ضروری ہوتا ہے.اور دنیا کا اصول ہے جو جھکتا ہے وہ بکتا ہے اور جو ڈرتا ہے ووہی مرتا ہے.
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)

tamam ka tamam ilzam ulema-e-kiram ki yehi wojuhaat hain:

1. Deen kamzor hai
2. do not read Quran. If read, no understand.
3. Highly influenced by the Islam enemy by reading garbage articles where every fault is dumped on clergy men.
4. Walking on the path of Free Mason
5. They will never blame, ministers, padris, pope, archbishop, pastor, but only ulema

etc etc

But Ulema are here to stay because they are waris-e-nabi pbuh
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: New US Afghan Policy

میرے بھائی بات یہ ہے کہ سارے کا سارا الزام ملا کو دینا نا اصافی ہے.ہر دور میں کچھ گندی مچھلیاں اسلام میں رہی ہیں.
اسی لیے میں نے "فسادی" ملا لکھا ھے. یہ صرف اور صرف تین چار فیصد مذہبی مجہول ہیں جنہوں نے فرقہ ورانہ نفرت سے امت کو پارہ پارہ کر دیا ھے. اسی طرح وہ فسادی ملا کہ جن کو جہاد کی الف-ب کا بھی پتہ نہیں اور جنکے ہاتھ ہزاروں بیگناہ مسلمانوں کے خون سے رنگیں ہیں. باقی مذہبی شخصیات اور علماے کرام کی میں بہت عزت کرتا ہوں. خاص طور پر وہ جو اتحاد امت کیلیے کوشاں ہیں

ابو بکر راضی الله انہو کی دور میں زکاتھ سے انکار کرنے والے بھی اپنے آپ کو مسلم ہی کہتے تھے.مار ہمیں مقابلہ نا کرنے کی وجہ سے پڑی ہے.کونسی ایسی ترقی ہے جس کا مسلم ممالک میں وجود نہیں ہے.کونسا ایسا علم ہے جو یہاں نہیں پایا جاتا،ہاں صرف غیرت نہیں پائی جاتی.ہم تو اتنے کمزور ہو چکے ہے کہ اپنے آپ کو ڈیفنڈ بی نہیں کر سکتے.کونسی ترقی تھی غزوہ بدر کی وقت ؟٢٥ یا ٢٦ اونٹ تھے چند گھورے یہاں تک کے سب کی پاس تلواریں یا نییزے بھی نہیں تھے لکن جس کو جو ملا الله کی رہ میں لڑنے کی لےچل دیا
١- میں ان عظیم شخصیات کی بات تو نہیں کرنا چاہتا تھا، لیکن اگر آپ لے ہی گۓ ہیں تو
پھر ذرا شروع سے شروع کرتے ہیں. مثلاّ

مکی زندگی
ان چودہ سالوں میں حضور پاکpbuh نے کتنی جنگیں لڑی تھیں ؟
کیا حضور پاکpbuh کے ساتھ دوسرے مسلمان نہیں تھے ؟
حضور پاکpbuh اور مکّی صحابہ رضوان اللہ اجمعین پر کیا کیا ظلم نہیں ڈھاے گئے ؟
کیا حضور پاکpbuh کو آپکے پورے قبیلے بنی ہاشم کے ساتھ آپکی زمین سے بے دخل نہیں کیا گیا ؟
شعب ابی طالب میں کیا آپکے خاندان کا مقاطعہ نہیں کیا کیا ؟
کتنے مکّی صحابہ
رضوان اللہ اجمعین کو شہید کیا گیا ؟
جب ہجرت مدینہ کا وقت آیا تو کیا آپنے بیت اللہ کو وقتی طور پر کفار کے قبضہ میں نہیں چھوڑا؟

اب یہ بتا یے کہ کیا حضور پاکpbuh سے مشکل حالات اس زمین پر کہیں مسلمانوں پر ہیں؟
جانیں گئیں ،مال گیا ، حتہ کہ بیت اللہ پر کفّار کا قبضہ ،زمین چھین لی گئی لیکن حضور پاکpbuh نے اتنی تکالیف اور مظالم کے بعد بھی جہاد کیوں نہ کیا؟
کیا حضور پاکpbuh نے کفّار کو اس عرصے میں مسلمانوں پر ظلم ڈھانے کیلئے کوئی بہانے دیے؟

اب مکّی زندگی اور مسلمانوں کی موجودہ مجموعی حالت زار کا موازنہ کریں

مدنی زندگی

کیا حضور پاکpbuh نے پہلے سال ہی مکّہ پر حملہ کر دیا تھا ؟
پہلے تینوں غزوات آپ نے دفاع میں کیوں لڑے یعنی آٹھ سال بھی مکّہ پر حملہ نہیں کیا ؟
ان غزوات میں بھی دونوں طرف تعداد کا فرق تھا.جنگی ٹیکنولوجی میں بھی ایک جنریشن سے زیادہ کا فرق نہیں تھا ، مثلاّ ہاتھیوں کے مقابلے میں گھوڑے. آج تو سات جینریشن کا فرق ہے
آپpbuh نے پہلے اچھے مسلمان تیار کیے، ایک اسلامی معاشرہ قائم کیا، اپنے دفاع کیلئے تیّاری کی

اگر وہ معاشی ترقی کا انتظار کرتے تو آج اسلام کا نام لینے والا کوئی نا ہوتا.ایک بات سماج لینے چاہی کہ ہمیشہ پہلے اسلام اگر صحیح طریقے سے نفاذ ہوگا تو ہر طرف ہریالی ہی ہریالی ہوگی.خون کا کھیل کسی کو پسند نہیں اور نا ہی اس سے دل جیتے جاتے ہے ہے.پر خودی اور غیرت کی لے لڑنا ضروری ہوتا ہے.اور دنیا کا اصول ہے جو جھکتا ہے وہ بکتا ہے اور جو ڈرتا ہے ووہی مرتا ہے.
میرے محترم، سب قومیں ہمارے سامنے ترقی کر رہی ہیں. بس وہ ہماری طرح دوسروں کو جا جا کر چھیڑتے نہیں ہیں. ساٹھ سال سے ہم دیواروں میں سر ٹکرا رہے ہیں. کبھی اسلام کے نام پر بیوقوف بنتے ہیں اور کبھی غیرت کے نام پر. اندھی غیرت کا اسلام میں کوئی تصور نہیں، نا ہی غصے، فرسٹریشن، ڈپریشن وغیرہ کا. ہر قدم پر انسانیت اور امت کا فائدہ مدنظر ہونا چاہیے. اگر صرف دو، تین دہایاں بندے کے پتر بن کر اور صحیح اسلام پر عمل کر لیں تو کوئی ہماری طرف میلی آنکھ سے دیکھ بھی نہیں سکتا. باقی اس طرح چاہے ہزار سال لگے رہیں، رتی برابر بھی کوئی فائدہ نہیں، صرف نقصان ہی نقصان ھے. پتہ نہیں کہ آپ لوگوں کو یہ حقائق نظر کیوں نہیں آتے
 
Last edited:

jahanzaibi

Senator (1k+ posts)
Re: New US Afghan Policy

Bahi aap ka tajzia thora galat hay...

1- Muslim itnay kamzoor thay kay unkay baray may aaya hay kay un kay dil may agar Allah sakina na ditta to wo sabit qadam na rehtay.. yani muqabla koi nahi tha
2- Hunain may muslims zyada bhi thay aur saman bhi tha likin shikast hoo jati agar Allah ki madad na aati.
3-Qaisar aur Kasraa muslims say 10 gunna baray thay jaab hazarat Omer nay fatah kia.
4-chand saal pehlay hi zero technology kay loogon nay us wakat ki super power rusia ko shikast di..koi 10 gunna takatwar hoo ga

aur bohat examples hain.. ya muslim ko bila wajay Allah kay bharoosa say hata kar dunyawi asbab per na laoo... jang kay lia jittna hatyar aur power
zaroori hay wo muslims kay pass hay.. nahi hay to sirif sahi Islam wo aa jay to phir sirif Islam hoo ga her taraf..

Muslim kamzoor nahi hain is waqat bhi ... albata Ieman may kamzoor hain..

اسی لیے میں نے "فسادی" ملا لکھا ھے. یہ صرف اور صرف تین چار فیصد مذہبی مجہول ہیں جنہوں نے فرقہ ورانہ نفرت سے امت کو پارہ پارہ کر دیا ھے. اسی طرح وہ فسادی ملا کہ جن کو جہاد کی الف-ب کا بھی پتہ نہیں اور جنکے ہاتھ ہزاروں بیگناہ مسلمانوں کے خون سے رنگیں ہیں. باقی مذہبی شخصیات اور علماے کرام کی میں بہت عزت کرتا ہوں. خاص طور پر وہ جو اتحاد امت کیلیے کوشاں ہیں

١- میں ان عظیم شخصیات کی بات تو نہیں کرنا چاہتا تھا، لیکن اگر آپ لے ہی گۓ ہیں تو
پھر ذرا شروع سے شروع کرتے ہیں. مثلاّ

مکی زندگی
ان چودہ سالوں میں حضور پاکpbuh نے کتنی جنگیں لڑی تھیں ؟
کیا حضور پاکpbuh کے ساتھ دوسرے مسلمان نہیں تھے ؟
حضور پاکpbuh اور مکّی صحابہ رضوان اللہ اجمعین پر کیا کیا ظلم نہیں ڈھاے گئے ؟
کیا حضور پاکpbuh کو آپکے پورے قبیلے بنی ہاشم کے ساتھ آپکی زمین سے بے دخل نہیں کیا گیا ؟
شعب ابی طالب میں کیا آپکے خاندان کا مقاطعہ نہیں کیا کیا ؟
کتنے مکّی صحابہ
رضوان اللہ اجمعین کو شہید کیا گیا ؟
جب ہجرت مدینہ کا وقت آیا تو کیا آپنے بیت اللہ کو وقتی طور پر کفار کے قبضہ میں نہیں چھوڑا؟

اب یہ بتا یے کہ کیا حضور پاکpbuh سے مشکل حالات اس زمین پر کہیں مسلمانوں پر ہیں؟
جانیں گئیں ،مال گیا ، حتہ کہ بیت اللہ پر کفّار کا قبضہ ،زمین چھین لی گئی لیکن حضور پاکpbuh نے اتنی تکالیف اور مظالم کے بعد بھی جہاد کیوں نہ کیا؟
کیا حضور پاکpbuh نے کفّار کو اس عرصے میں مسلمانوں پر ظلم ڈھانے کیلئے کوئی بہانے دیے؟

اب مکّی زندگی اور مسلمانوں کی موجودہ مجموعی حالت زار کا موازنہ کریں

مدنی زندگی

کیا حضور پاکpbuh نے پہلے سال ہی مکّہ پر حملہ کر دیا تھا ؟
پہلے تینوں غزوات آپ نے دفاع میں کیوں لڑے یعنی آٹھ سال بھی مکّہ پر حملہ نہیں کیا ؟
ان غزوات میں بھی دونوں طرف تعداد کا فرق تھا.جنگی ٹیکنولوجی میں بھی ایک جنریشن سے زیادہ کا فرق نہیں تھا ، مثلاّ ہاتھیوں کے مقابلے میں گھوڑے. آج تو سات جینریشن کا فرق ہے
آپpbuh نے پہلے اچھے مسلمان تیار کیے، ایک اسلامی معاشرہ قائم کیا، اپنے دفاع کیلئے تیّاری کی

میرے محترم، سب قومیں ہمارے سامنے ترقی کر رہی ہیں. بس وہ ہماری طرح دوسروں کو جا جا کر چھیڑتے نہیں ہیں. ساٹھ سال سے ہم دیواروں میں سر ٹکرا رہے ہیں. کبھی اسلام کے نام پر بیوقوف بنتے ہیں اور کبھی غیرت کے نام پر. اندھی غیرت کا اسلام میں کوئی تصور نہیں، نا ہی غصے، فرسٹریشن، ڈپریشن وغیرہ کا. ہر قدم پر انسانیت اور امت کا فائدہ مدنظر ہونا چاہیے. اگر صرف دو، تین دہایاں بندے کے پتر بن کر اور صحیح اسلام پر عمل کر لیں تو کوئی ہماری طرف میلی آنکھ سے دیکھ بھی نہیں سکتا. باقی اس طرح چاہے ہزار سال لگے رہیں، رتی برابر بھی کوئی فائدہ نہیں، صرف نقصان ہی نقصان ھے. پتہ نہیں کہ آپ لوگوں کو یہ حقائق نظر کیوں نہیں آتے
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: New US Afghan Policy

Bahi aap ka tajzia thora galat hay...
ہو سکتا ھے

1- Muslim itnay kamzoor thay kay unkay baray may aaya hay kay un kay dil may agar Allah sakina na ditta to wo sabit qadam na rehtay.. yani muqabla koi nahi tha
2- Hunain may muslims zyada bhi thay aur saman bhi tha likin shikast hoo jati agar Allah ki madad na aati.
3-Qaisar aur Kasraa muslims say 10 gunna baray thay jaab hazarat Omer nay fatah kia.

میرے بھائی، بہتر ہوتا آپ ہر نقطے اور سوال کا جواب دیتے جاتے. جہاں تک ایمان اور خدا پر توکل کی بات ھے، میں نے پوسٹ میں کب اس کی نفی کی ھے؟؟؟؟ اور سب سے پہلی غزوہ بدر میں تعداد کا فرق تو بیشک تھا، لیکن ٹیکنالوجی کا کتنا فرق تھا؟؟؟ اسی طرح قیصر و کسریٰ کے خلاف کیا گھوڑوں کے مقابلے میں ٹینک تھے؟؟؟؟ خدا کے فضل سے سن آٹھ ہجری میں مسلمان غزوہ طائف کے موقع پر اپنی بنائی ہوئی منجنیقیں استعمال کر رہے تھے. شہر کے دروازے کو توڑنے اور فصیل سے برسائی گئی آگ اور گرم پانی سے بچنے کیلیے جدید ترین رومی حربی چال استعمال کر رہے تھے. ہر غزوہ اور سریہ میں ذھانت، محیرالعقل حربی چالیں، اعلی ترین سفارت کاری، فراست سے بھرپور حکمت عملی وغیرہ کی قطار لگی ہوئی ھے. اس اولین دور کے بعد بھی، صرف ایک صدی کے اندر اندر مسلمانوں کے پاس ہر سائنسی شعبے کے عظیم ترین سائنسدان، سب سے بڑی تجربہ گاہیں،فلکیاتی رصد گاہیں، لائبریریاں، یونیورسٹیاں، جدید ترین جنگی ٹیکنالوجی، سب سے بڑے جاسوسی ادارے، سب سے بڑے بحری بیڑے وغیرہ سب کچھ موجود تھا. آج اگر ہمارا واسطہ امریکہ کی بجاۓ کسی ہٹلر سے ہوتا تو اسے تو کسی اسلامی ملک میں فوج اتارنے کی ضرورت ہی نہیں. کیا بغیر فوج اتارے امریکہ پوری اسلامی دنیا کا تورا بورا نہیں بنا سکتا؟؟؟؟؟ ہماری جذبہ جہاد سے معمور فوج تو اپنے ملک میں بیٹھی بیٹھی ہی کھٹمل کی طرح ماری جائیگی
4-chand saal pehlay hi zero technology kay loogon nay us wakat ki super power rusia ko shikast di..koi 10 gunna takatwar hoo ga

اب صرف اتنا بتا دیجئیے کہ روس اس وقت کیا کر رہا ھے اور جنہوں نے شکست دی تھی وہ کہاں ہیں اور ان کا ملک کیسا ھے؟؟؟ اور اس میں بھی آپ بھول گئے کہ سٹنگر میزائل کس نے دیے تھے. کل روس ، آج امریکہ، پرسوں چین . غریب کی جورو ، سب کی بھابھی.انکی ہزاروں اموات، ہماری کروڑوں جانیں. انکے ملکوں میں سکون ہی سکون اور ہمارے ہر وقت جہنم کا منظر. یہ کس قسم کا جہاد ھے بھائی؟؟؟؟؟
aur bohat examples hain.. ya muslim ko bila wajay Allah kay bharoosa say hata kar dunyawi asbab per na laoo... jang kay lia jittna hatyar aur power
zaroori hay wo muslims kay pass hay.. nahi hay to sirif sahi Islam wo aa jay to phir sirif Islam hoo ga her taraf..

Muslim kamzoor nahi hain is waqat bhi ... albata Ieman may kamzoor hain..
ان میں سے کچھ باتوں سے اتفاق ھے، مثلاّ دین کی حد تک وہ تین سو تیرہ ایک دوسرے سے والہانہ محبت کرتے تھے، اور ہم ڈیڑھ ارب کتوں کی طرح ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہیں. اب یہ کس نے ہمیں انسان اور مسلمان سے جانور بنا دیا،پہلی پوسٹ میں بتا چکا ہوں، اسلئیے دوبارہ بتانے کی ضرورت نہیں. جہاں تک ایمان کی کمزوری ھے تو طالبان میں بھی کوئی ایمان کی کمزوری تھی کہ انکی حکومت چلی گئی، وہاں تو 'شریعت' بھی نافذ تھی. اور آج بھی انکی پھینٹی لگ رہی ھے. بارڈر کے دونوں طرف مکھی مچھروں کی طرح مر رہے ہیں. ایک امریکی فوجی کے ساتھ، پچاس،ساٹھ پاکستانی اور افغان مسلمان شہری مارتے ہیں اور بیس پچیس خود بھی اوپر روانہ ہو جاتے ہیں. وہ ایک مومن اور دس کافر والا اسلامی قانون کہاں چلا گیا؟؟؟

آپ کے جواب کا انتظار رہے گا. اور اگلی پوسٹ میں موجودہ مجاہدین، جہاد کے اصول، اور دور نبوی pbuh سے انکا موازنہ کرتے ہوے مزید دلائل دوں گا، شکریہ
 
jahanzaibi

Senator (1k+ posts)
Re: New US Afghan Policy

Apni sooch hay.. aap samjhtay hain technology kay baghair nahi jeet saktay to ya aap ka Eman may thori different sooch rakhta hoon.
Quran may hay .. Allah momin ki madad kay lia farashtay behjain gay.. may technology per nahi likin Allah per bharosa kar sakta hoon qion ka ya wada
jhoota nahi...

Raha badar ka to wo wakai tank aur ghoray ka mamla tha.. Muhammad (S.A.W) ki dua agar app per lain to andaza hoo jay kay muslim ki kia halat thi.
baki raha Gazwa Ihzab.. us may to muslim madina may intezar kar rahay thay kay kaab mushrik un per hamla kar kay unko tabha kar deen likin Allah nay
sirif Andhi kay zarya hi un mushrik ko shikast di .. muslim to laray hi nahi sirif dua nay kaam kia.

Jang Hunain may tadad bhi zyada thi aur technology bhi thi.. phir bhi haar jatay agar Allah ki madad na aati.

ہو سکتا ھے

میرے بھائی، بہتر ہوتا آپ ہر نقطے اور سوال کا جواب دیتے جاتے. جہاں تک ایمان اور خدا پر توکل کی بات ھے، میں نے پوسٹ میں کب اس کی نفی کی ھے؟؟؟؟ اور سب سے پہلی غزوہ بدر میں تعداد کا فرق تو بیشک تھا، لیکن ٹیکنالوجی کا کتنا فرق تھا؟؟؟ اسی طرح قیصر و کسریٰ کے خلاف کیا گھوڑوں کے مقابلے میں ٹینک تھے؟؟؟؟ خدا کے فضل سے سن آٹھ ہجری میں مسلمان غزوہ طائف کے موقع پر اپنی بنائی ہوئی منجنیقیں استعمال کر رہے تھے. شہر کے دروازے کو توڑنے اور فصیل سے برسائی گئی آگ اور گرم پانی سے بچنے کیلیے جدید ترین رومی حربی چال استعمال کر رہے تھے. ہر غزوہ اور سریہ میں ذھانت، محیرالعقل حربی چالیں، اعلی ترین سفارت کاری، فراست سے بھرپور حکمت عملی وغیرہ کی قطار لگی ہوئی ھے. اس اولین دور کے بعد بھی، صرف ایک صدی کے اندر اندر مسلمانوں کے پاس ہر سائنسی شعبے کے عظیم ترین سائنسدان، سب سے بڑی تجربہ گاہیں،فلکیاتی رصد گاہیں، لائبریریاں، یونیورسٹیاں، جدید ترین جنگی ٹیکنالوجی، سب سے بڑے جاسوسی ادارے، سب سے بڑے بحری بیڑے وغیرہ سب کچھ موجود تھا. آج اگر ہمارا واسطہ امریکہ کی بجاۓ کسی ہٹلر سے ہوتا تو اسے تو کسی اسلامی ملک میں فوج اتارنے کی ضرورت ہی نہیں. کیا بغیر فوج اتارے امریکہ پوری اسلامی دنیا کا تورا بورا نہیں بنا سکتا؟؟؟؟؟ ہماری جذبہ جہاد سے معمور فوج تو اپنے ملک میں بیٹھی بیٹھی ہی کھٹمل کی طرح ماری جائیگی

اب صرف اتنا بتا دیجئیے کہ روس اس وقت کیا کر رہا ھے اور جنہوں نے شکست دی تھی وہ کہاں ہیں اور ان کا ملک کیسا ھے؟؟؟ اور اس میں بھی آپ بھول گئے کہ سٹنگر میزائل کس نے دیے تھے. کل روس ، آج امریکہ، پرسوں چین . غریب کی جورو ، سب کی بھابھی.انکی ہزاروں اموات، ہماری کروڑوں جانیں. انکے ملکوں میں سکون ہی سکون اور ہمارے ہر وقت جہنم کا منظر. یہ کس قسم کا جہاد ھے بھائی؟؟؟؟؟

ان میں سے کچھ باتوں سے اتفاق ھے، مثلاّ دین کی حد تک وہ تین سو تیرہ ایک دوسرے سے والہانہ محبت کرتے تھے، اور ہم ڈیڑھ ارب کتوں کی طرح ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہیں. اب یہ کس نے ہمیں انسان اور مسلمان سے جانور بنا دیا،پہلی پوسٹ میں بتا چکا ہوں، اسلئیے دوبارہ بتانے کی ضرورت نہیں. جہاں تک ایمان کی کمزوری ھے تو طالبان میں بھی کوئی ایمان کی کمزوری تھی کہ انکی حکومت چلی گئی، وہاں تو 'شریعت' بھی نافذ تھی. اور آج بھی انکی پھینٹی لگ رہی ھے. بارڈر کے دونوں طرف مکھی مچھروں کی طرح مر رہے ہیں. ایک امریکی فوجی کے ساتھ، پچاس،ساٹھ پاکستانی اور افغان مسلمان شہری مارتے ہیں اور بیس پچیس خود بھی اوپر روانہ ہو جاتے ہیں. وہ ایک مومن اور دس کافر والا اسلامی قانون کہاں چلا گیا؟؟؟

آپ کے جواب کا انتظار رہے گا. اور اگلی پوسٹ میں موجودہ مجاہدین، جہاد کے اصول، اور دور نبوی pbuh سے انکا موازنہ کرتے ہوے مزید دلائل دوں گا، شکریہ
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: New US Afghan Policy

Apni sooch hay.. aap samjhtay hain technology kay baghair nahi jeet saktay to ya aap ka Eman may thori different sooch rakhta hoon.
Quran may hay .. Allah momin ki madad kay lia farashtay behjain gay.. may technology per nahi likin Allah per bharosa kar sakta hoon qion ka ya wada
jhoota nahi...

Raha badar ka to wo wakai tank aur ghoray ka mamla tha.. Muhammad (S.A.W) ki dua agar app per lain to andaza hoo jay kay muslim ki kia halat thi.
baki raha Gazwa Ihzab.. us may to muslim madina may intezar kar rahay thay kay kaab mushrik un per hamla kar kay unko tabha kar deen likin Allah nay
sirif Andhi kay zarya hi un mushrik ko shikast di .. muslim to laray hi nahi sirif dua nay kaam kia.

Jang Hunain may tadad bhi zyada thi aur technology bhi thi.. phir bhi haar jatay agar Allah ki madad na aati.

میرے بھائی، انسانوں کے مقابلے میں انسان تھے، تلواروں کے مقابلے میں تلواریں، زرہ کے مقابلے میں زرہ، گھوڑے بھی تھے. ھاں تعداد کا فرق تھا اور بہت زیادہ تھا. اب اس میں ٹیکنالوجی کا کتنی جنریشن کا فرق ھے؟؟؟؟ آج تو سات جنریشن کا فرق ھے. اور میں بار بار آپکو یہ بتا رہا ہوں کہ ایمان اور جذبہ جہاد کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں. لیکن یہ باقی سب چیزیں بھی اسلام کا حکم ہیں.یہ بھی انتہائی ضروری ہیں. اگر یہ چیزیں ضروری نا ہوتی تو آپ pbuh انکے حصول اور پیداوار کیلیے اتنی محنت، مشقت اور عرق ریزی کیوں کرتے؟؟؟ اور اگر آج جنگ ہوتی ھے تو آپ لڑیں گے کس سے؟؟؟؟ یعنی امریکہ کو تو اپنا ایک فوجی آپکی سر زمین پر اتارنے کی ضرورت نہیں. آپ کونسے امریکی مفادات یا اسکی فوج پر حملے کریں گے؟؟؟

ان سب باتوں کے علاوہ یہ موجودہ مجاہدین جس قسم کا اندھا دھند جہاد کر رہے ہیں، اسکی بھی کہیں کوئی مثال نہیں ملتی. ظاہر ھے جہاد کے تمام اسلامی اصول و ضوابط کی کوئی نا کوئی وجہ تو ضرور ھے. یہ انہی اصولوں سے روگردانی ہی ھے کہ اسکے 'ثمرات' پچھلے ساٹھ سال سے ہمیشہ الٹے ہی برآمد ہو رہے ہیں. اگر کوئی ساٹھ سال مزید دیواروں میں سر مار کر اپنا ہی سر پھوڑنے پر مصر ہو، تو کوئی کیا کہہ سکتا ھے؟؟؟؟
 
Imranpak

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan was always the target so i am not surprised. It's gonna be a bloody affair but one that we're certain to win, inshallah.